ایران کے سائنسی اور تحقیقی ڈھانچے کو تقریباً 300 ملین ڈالر کا نقصان

ایران نے امریکی حملے میں تباہ ہونے والے اپنے ایک اہم ریلوے پل کو ریکارڈ وقت میں دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، صوبہ گلستان کے علاقے آق قلا میں واقع ایک ریلوے پل جو گزشتہ بدھ کو امریکی فضائی حملے میں تباہ ہو گیا تھا، اسے اب دوبارہ ٹرینوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ ریلوے لائن ایران کو ترکمانستان اور وسطی ایشیا کے دیگر ممالک سے جوڑنے کا ایک بہت بڑا اور اہم راستہ ہے۔ گلستان کے گورنر علی اصغر…

Read More

لبنان میں اسرائیل کا ساؤنڈ بم حملہ، نابلس میں گھر پر چھاپہ، ایک فلسطینی گرفتار

لبنان اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی نئی کارروائیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے بعد علاقے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ نے لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے المنصوری کی بلدیہ پر ایک ساؤنڈ بم گرایا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ ایک دھماکا کرنے والا ساؤنڈ بم تھا، جس کا مقصد زور دار آواز پیدا کرنا تھا۔ تاہم فوری طور…

Read More
ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین کر دی گئی عالمی خبریں 

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین کر دی گئی

ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین مشہد میں امام رضا کے مزار میں کر دی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ان کے بڑے بیٹے مصطفیٰ خامنہ ای نے پڑھائی، جس کے بعد مقامی وقت کے مطابق گزشتہ رات 10 بجے ان کی تدفین کی گئی۔ آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین اُن کی وصیت اور رشتہ داروں کی تجویز کے مطابق مشہد میں امام رضا کے مزار پر کی گئی ہے۔ مشہد میں…

Read More

ضرورت پڑی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملہ کریں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اگر ضرورت پیش آئی تو اسرائیل ایران پر پہلے سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ دوبارہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے سربراہ ایال ضمیر نے کہا ہے کہ فوج ایران اور لبنان کی صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئیں ہیں جب امریکا اور ایران کے درمیان نئی جھڑپوں کے بعد خطے میں ایک بار…

Read More

امریکا کا چین اور روس سے تجارت کے لیے استعمال ہونے والے ریلوے پل پر حملہ: ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے شمالی ایران کے صوبہ گلستان میں چین اور روس سے تجارت کے لیے استعمال ہونے والے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل اوگتائے خان ریلوے پل کو کروز میزائل کے حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نے ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کی صبح امریکا نے شمالی ایران کے صوبہ گلستان میں واقع اوگتائے خان ریلوے پل پر کروز میزائل سے حملہ کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ ریلوے پل…

Read More

ٹرمپ کا ترکیہ کو ایف-35 دینے کا عندیہ؛ اسرائیل اور بھارت میں خوف کیوں؟

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر لگی تمام پرانی پابندیاں ختم کر دی ہیں اور یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ترکیہ کو دنیا کا سب سے جدید اور خطرناک ترین مانا جانے والا ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارہ بیچنے پر غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد بھارت اور اسرائیل میں ہلچل مچ گئی ہے۔ امریکا کے اس فیصلے سے ترکیہ میں تو خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے لیکن اسرائیل اور بھارت میں تشویش پھیل گئی ہے۔ اسرائیل کو ڈر ہے کہ…

Read More

ایران نے شہید آیت اللہ خامنہ ای کے تباہ شدہ گھر کی ویڈیو جاری کردی

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تہران میں واقع رہائش گاہ اور کمپاؤنڈ کی پہلی مرتبہ ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں حملوں کے بعد ہونے والی تباہی کو دکھایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ویڈیو خامنہ ای کی تدفین کے موقع پر جاری کی گئی تاکہ حملوں کے اثرات کو عوام کے سامنے لایا جا سکے۔ رپورٹس کے مطابق علی خامنہ ای 28 فروری کو ایران پر امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے پہلے روز مارے گئے تھے۔ ان…

Read More

برطانیہ میں مسلسل تیسرے سال ’محمد‘ لڑکوں کا مقبول ترین نام

برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ’محمد‘ مسلسل تیسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں کا سب سے مقبول نام رہا۔ 2025 کے دوران تقریباً 6 ہزار بچوں کا نام ’محمد‘ رکھا گیا، جو دوسرے نمبر پر آنے والے نام ’نوح‘ سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ برطانوی اخبار ’دی نیشنل‘ کے مطابق دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمار میں ’محمد‘ کو مسلسل تیسرے سال انگلینڈ اور ویلز میں…

Read More

پاکستان کی حمایت اور ہمدردی کبھی فراموش نہیں کریں گے: مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو برادر ملک قرار دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کی شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت کو سراہتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہارِ ہمدردی پر شکریہ ادا کیا۔ صدر پزشکیان نے کہا کہ وہ اپنے عزیز بھائی شہباز…

Read More

امریکا کے ایران کے ساحلی علاقوں اور تیل کی تنصیبات پر نئے حملے

امریکا نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائی کرتے ہوئے متعدد اہداف پر حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ کارروائی آبنائے ہرمز میں تین تجارتی جہازوں پر ایران کے مبینہ حملوں کے جواب میں کی گئی، جبکہ ایران نے امریکی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ امریکی فوج نے بدھ کی صبح ایران کے خلاف نئے فضائی حملے کیے، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ایک مرتبہ پھر کشیدگی میں اضافہ…

Read More