ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر احتجاج، امن معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے امریکا۔ایران مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے کے بعد وقفہ ہوا ہے۔ ابتدائی مرحلے کے اختتام پر چاروں وفود مشاورت کے لیے اپنے کمروں میں واپس چلے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مذاکرات کے پہلے مرحلے میں لبنان کی صورت حال اور مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق امور پر گفتگو ہوئی، اسی دوران ایرانی وفد نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات پر بھی احتجاج ریکارڈ کرایا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکا-ایران مذاکرات…

Read More

فلپائن: اسکول میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، نویں جماعت کا طالب علم گرفتار

فلپائن میں پیر کے روز ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 3 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ شہر تاکلوبان کے سان ہوزے نیشنل ہائی اسکول میں پیش آیا ہے، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ ترک خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق فلپائن کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس واقعے میں مبینہ طور پر دو افراد ملوث تھے۔ جن میں سے ایک مبینہ طور پر اسکول ہی کا 15 سالہ نویں جماعت کا طالب…

Read More

قطر: فیکٹری میں دھماکا، 54 افراد زخمی، 18 لاپتا

قطر کے صنعتی شہر راس لفان میں واقع ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی جبکہ 18 لاپتا ہوگئے ہیں۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ کے قریب واقع راس لفان انڈسٹریل سٹی میں ایک فیکٹری میں دھماکے اور آگ لگنے کے واقعے میں 54 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ 18 افراد لاپتا ہیں۔ قطری وزارت داخلہ نے پیر کے روز جاری بیان میں کہا کہ اتوار کو پیش آنے والا دھماکا ایک ”تکنیکی واقعے“ کے نتیجے میں ہوا۔ وزارت کے مطابق متعلقہ ادارے لاپتا افراد کی تلاش…

Read More

منجمد اثاثے بحال، تیل بیچنے کی اجازت؛ امریکا ایران مذاکرات کے پہلے دور میں کیا ہوا؟

سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ بیان جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق، مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا دور کامیابی سے پورا ہو گیا ہے۔ اس اجلاس کو ’لیک لوسرن سمٹ‘ کا نام دیا گیا تھا، جس میں امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے بڑے لیڈروں نے بات چیت کی اور خطے میں جاری کشیدگی اور لڑائی کو ختم کرنے کے لیے کئی…

Read More

اسرائیلیوں نے بھی ایران کی جیت تسلیم کرلی

امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی فتح کو اسرائیلی عوام نے بھی تسلیم کرلیا ہے۔ عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیل میں کیے گئے ایک نئے عوامی سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلیوں کی جانب سے جنگ میں ایران کو فاتح قرار دیا گیا ہے۔ اسرائیل میں کیے گئے ایک نئے عوامی سروے کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد کا خیال ہے کہ ایران جنگ اور اس کے بعد امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہریوں…

Read More

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت : امریکا ایران مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو ختم کرنے اور امن قائم کرنے کے لیے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششیں کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے عارضی امن معاہدے کے تحت آج سوئٹزرلینڈ میں مذاکرات ہوں گے۔ اس انتہائی اہم اور بڑے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ایک اعلیٰ سطح کے سرکاری وفد اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ روانہ ہو چکے ہیں، جہاں وہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے ان…

Read More

لبنان میں امن کا امتحان؛ ماہرین کی ٹرمپ کو نیتن یاہو کی لگام کسنے کی ہدایت

لبنان میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیاں امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے لیے کڑے امتحان کی صورت اختیار کر گئی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو لبنان میں حملے روکنے پر مجبور نہ کیا تو نہ صرف خطے میں کشیدگی دوبارہ بھڑک سکتی ہے بلکہ حالیہ امن معاہدہ بھی ناکامی سے دوچار ہو سکتا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے حالیہ مفاہمتی معاہدے (ایم او یو) میں واضح طور…

Read More

امریکا اور ایران کے اعلیٰ حکام مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو مستقل طور پر ختم کرنے اور خطے میں پائیدار امن قائم کرنے کی کوششوں میں ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی آئی ہے۔ امریکی حکومت کے اعلیٰ نمائندے اور ایران کے وزیر خارجہ دونوں ہی اہم مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ لبنان میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد اسرائیل اور لبنانی حکام میں جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہوا اور اب ایران کے وزیر…

Read More

حزب اللہ کا متعدد اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ، لبنان میں 18 افراد ہلاک

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک و زخمی جبکہ 3 ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ اسرائیلی فوج نے بھی تازہ فضائی حملوں میں جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا ہے، جس میں حملوں کا مرکزی ہدف ضلع نبطیہ اور اس کے گرد و نواح کے علاقے رہے۔ ترک خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری دو مختلف بیانات میں کہا گیا کہ اس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کی ایک…

Read More

‘ایک بے وقوف قوم نے کہا ایران پر بم برساتے رہو’: ٹرمپ اسرائیل پر غصّہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے بے وقوف قوم قرار دے دیا۔ نیوز کانفرنس سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ ایک بے وقوف قوم کہتی رہی کہ پلیز ایران پر بم برساتے رہو۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ لبنان کے معاملے پر ان کے اختلافات ہیں۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو حزب اللہ کے ساتھ بہتر برتاؤ کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر نیتن یاہو کو مایوسی…

Read More