فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر جاپانی ٹیم کے کوچ اور کھلاڑیوں کی سر جھکا کر معافی
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جاپان کا سفر برازیل کے ہاتھوں 1-2 کی شکست کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اگرچہ میچ میں شکست جاپانی ٹیم کے لیے انتہائی تکلیف دہ ثابت ہوئی، لیکن مقابلے کے بعد میدان میں پیش آنے والے جذباتی مناظر نے دنیا بھر کے فٹبال شائقین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ راؤنڈ آف 32 کے اس سنسنی خیز مقابلے میں جاپان نے پہلے ہاف میں عمدہ کھیل پیش کیا اور جاپانی کھلاڑی کائیشو سانو نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ جاپانی دفاع نے طویل…
Read More