پنجاب سمیت خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں موسلا دھار بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ جوہر ٹاؤن، ٹاؤن شپ، ماڈل ٹاؤن، گرین ٹاؤن، ڈی ایچ اے، کینٹ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ کینال روڈ، فیروزپور روڈ، جیل روڈ، مغل پورہ، دھرم پورہ اور اقبال ٹاؤن میں…

Read More

ایران کو جھکانے کا مشن ناکام، تہران پہلے سے زیادہ مضبوط کیسے؟

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنا تھا، تاہم تازہ سفارتی پیش رفت سے ظاہر ہوتا ہے کہ فریقین ایک ایسے عبوری معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں جس کے تحت ایران شدید نقصان اٹھانے کے باوجود مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچ جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات سے آگاہ ایک ذرائع نے بتایا ہے کہ ممکنہ معاہدے کے خدوخال سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جن کے تحت…

Read More

اسرائیل نے فلسطینی خاتون فٹبالر کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے فلسطینی فٹبال ٹیم کی خاتون کھلاڑی کو حراست میں لے لیا۔ فلسطینی حکام کے مطابق 20 سالہ رند حلوانی کو منگل کے روز مغربی یروشلم کے تلپیوت پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا، جہاں سے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق خاتون فٹبالر کو بعد ازاں عدالت میں پیش کیا گیا، جس نے ان کی حراست میں جمعے تک توسیع کا حکم دیا۔ اسرائیلی حکام نے اب تک ان کی گرفتاری کی وجوہات نہیں بتائیں۔ فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن (پی…

Read More

سوریا کمار سے کپتانی چھن جانے کا امکان، نیا بھارتی کیپٹن کون ہوگا؟

بھارت کو آئندہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ممکنہ طور پر نیا کپتان ملنے جا رہا ہے، اور بھارتی بیٹر شریاس ائیر کا نام اس دوڑ میں سب سے آگے بتایا جا رہا ہے۔ ان کی ممکنہ تقرری کے ساتھ ہی سوریا کمار یادیو کی کپتانی کے دور کا اختتام ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جنہوں نے مارچ میں بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل جتوایا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو کے مستقبل پر حتمی فیصلہ کرنے…

Read More

فیفا ورلڈ کپ دیکھنے والے ہوشیار! ایک عام سی چیز آپ کو جیل پہنچا سکتی ہے

فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کے میچز دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کا رخ کرنے والے شائقین کے لیے اہم انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو نہ صرف اسٹیڈیم میں داخلے سے روکا جا سکتا ہے بلکہ بعض صورتوں میں گرفتاری اور قانونی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔…

Read More

چاچا کرکٹ: پاکستان ٹیم کے بارہویں کھلاڑی

بومرز سے لے کر جین زی میں یکساں مقبول، پاکستانی کرکٹ کے سب سے معروف اور جانے مانے مداح ’چاچا کرکٹ‘ اب روایتی انداز میں پاکستانی پرچم تھامے گراؤنڈ میں نظر نہیں آئیں گے۔ وہ پاکستان ٹیم کے بارہویں کھلاڑی تھے جو گراؤنڈ میں نہیں بلکہ اسٹینڈ سے ٹیم کی حوصلہ افزائی اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے شائقین کا لہو گرماتے تھے۔ پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کو چند چہروں میں سمیٹنے کی کوشش کی جائے تو یہ تاریخ 77 سالہ ’چاچا کرکٹ‘ کو شامل کیے بغیر ادھوری رہے…

Read More

ریڈ کارڈز زیادہ، وقت کا ضیاع ختم: فٹبال ورلڈ کپ میں کون سے نئے قوانین نافذ ہوں گے؟

فٹبال کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن بورڈ نے ورلڈ کپ سے پہلے کھیل کے قوانین میں کئی اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئے اصول نہ صرف آئندہ سیزن 27-2026 سے نافذ ہوں گے بلکہ ورلڈ کپ میں بھی ان پر عمل کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق ان تبدیلیوں کا مقصد کھیل میں شفافیت بڑھانا، وقت کے ضیاع کو کم کرنا اور کھلاڑیوں اور شائقین کے لیے کھیل کو مزید منظم اور بہتر بنانا ہے۔ کھلاڑی کے منہ چھپانے پر اصول نئے قوانین کے تحت اب…

Read More

فیفا ورلڈ کپ 2026: 48 ٹیموں والا نیا فارمیٹ کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟ آسان الفاظ میں سمجھیں

فٹبال کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہونے جا رہا ہے جو ماضی کے تمام ٹورنامنٹس سے بالکل مختلف ہوگا۔ اس بار ٹورنامنٹ میں 32 کے بجائے 48 ٹیمیں ایک دوسرے کے سامنے ہوں گی۔ جب 1930 میں پہلا ورلڈ کپ ہوا تھا تو اس میں صرف 13 ٹیمیں شامل تھیں، لیکن اب یہ مقابلہ چار گنا بڑا ہو چکا ہے۔ اس نئے نظام کے جہاں کھیل کو بہت سے فائدے مل رہے ہیں، وہاں کچھ ماہرین اس پر سوالات بھی…

Read More
بھارت میں ہر چھوٹا بڑا احتجاج ’جنتر منتر‘ پر ہی کیوں کیا جاتا ہے؟ عالمی خبریں 

بھارت میں ہر چھوٹا بڑا احتجاج ’جنتر منتر‘ پر ہی کیوں کیا جاتا ہے؟

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے نے اعلان کیا ہے کہ وہ چھ جون کو امریکا سے بھارت واپسی کے بعد نئی دہلی کے تاریخی مقام جنتر منتر پر احتجاج کریں گے۔ ان کے اس اعلان کے بعد ایک بار پھر یہ سوال زیرِ بحث آ گیا ہے کہ آخر بھارت میں احتجاج، دھرنوں اور عوامی تحریکوں کے لیے جنتر منتر کا انتخاب ہی کیوں کیا جاتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ جنتر منتر صرف ایک تاریخی عمارت یا فلکیاتی رصدگاہ نہیں بلکہ گزشتہ تین دہائیوں…

Read More

معروف بھارتی سوشل میڈیا شخصیت ‘خان سر’ کے سینٹر پر حملہ

بھارت: ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں معروف ماہرِ تعلیم خان سر کے کوچنگ سینٹر پر منگل کی رات نقاب پوش افراد نے حملہ کر دیا۔ اس واقعے میں ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہو گیا جبکہ عمارت کے باہر توڑ پھوڑ اور نقصان کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور رات کے وقت اچانک کوچنگ سینٹر کے باہر پہنچے اور حملے کی کارروائی کی ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے آغاز میں دو افراد کے درمیان جھگڑا ہوا جو بعد…

Read More