فیفا ورلڈ کپ میں کرکٹ ٹیکنالوجی ‘اسنیکو’ کی انٹری، سویڈن اور تیونس کے میچ کا فیصلہ بدل دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ میچ میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب سوئیڈن اور تیونس کے درمیان ہونے والے مقابلے میں متنازع فیصلے کے لیے کرکٹ میں استعمال ہونے والی مشہور ٹیکنالوجی ”سنیکو“ کا سہارا لیا گیا۔ یہ ٹیکنالوجی پہلی بار ٹورنامنٹ میں استعمال کی گئی ہے، جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ گیند کسی کھلاڑی کو لگی ہے یا نہیں تاکہ ویڈیو ریویو کے ذریعے زیادہ درست فیصلہ کیا جا سکے۔ اس کا پہلا اہم استعمال میکسیکو کے شہر…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ میں تبدیلیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے 2026 سے نئے فریم ورک کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کا مقصد میرٹ، شفافیت اور کارکردگی کو بنیاد بنا کر قومی کرکٹ کے معیار کو مزید بہتر بنانا ہے۔ پی سی بی کے مطابق 2026 سے سینٹرل کنٹریکٹس کے لیے رائج اے، بی، سی اور ڈی کیٹیگریز پر مشتمل پرانا ماڈل ختم کردیا جائے گا، جبکہ کھلاڑیوں کی درجہ بندی ان کی کارکردگی، دستیابی اور مختلف فارمیٹس…

Read More

دشمن کے ہر حملے کا جواب دیں گے، ہماری آنکھیں کھلی اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں: ایرانی جنرل

ایران کی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل یداللہ جوانی نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کو تیار ہے، ہماری آنکھیں کھلی اور انگلیاں ٹریگر پر ہیں، دشمن کسی بھی جارحیت کی کوشش نہ کرے۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پریس ٹی وی کے مطابق اتوار کو صوبہ جنوبی خراسان کے شہر قائن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کے سیاسی امور کے نائب کمانڈر میجر جنرل یداللہ جوانی نے…

Read More

جنیوا میں امریکا-ایران تاریخی معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے آج امن کا ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کے مطابق 3 ماہ اور 16 دن کی بے پناہ آزمائشوں کے بعد ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت تمام فوجی محاذوں پر جنگ کے فوری خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے…

Read More

یمن کے ‘اسپائیڈر مین’ آتش فشاں پہاڑ سے گر کر جاں بحق

یمن میں ایک انتہائی مہم جو اور نڈر نوجوان، جنہیں ان کے خطرناک کرتبوں کی وجہ سے ’یمن کا اسپائیڈر مین‘ کہا جاتا تھا، ایک آتش فشاں کے گہرے دہانے میں گر کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ بغیر کسی حفاظتی سامان کے ایک سیدھی چٹان پر چڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ 30 سالہ القعقاع ابن عنتر جمعے کے روز یمن کے جنوبی صوبے الضالع میں واقع ’حردہ ڈیم‘ نامی آتش فشانی گڑھے کی تقریباً سیدھی اور بلند چٹانی…

Read More

امریکا نے منجمد اثاثوں کی بحالی کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا

امریکا کے ایک سینئر عہدیدار نے ایران کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوتے ہی ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کر دیے جائیں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی فنڈ کی ریلیز ایرانی وعدوں پر عمل درآمد سے مشروط ہوگی۔ امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے تہران کی جانب سے منجمد فنڈز کی بحالی سے متعلق کیے گئے دعوؤں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران…

Read More

امریکا ایران امن معاہدے سے قبل اسرائیل کے لبنان پر حملے

اسرائیلی فوج کے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ میں فضائی حملے میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور 15 ہوگئے ہیں، جس پر ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا یا تو وعدہ نبھانے میں پختہ نہیں یا پھر اس کی اہلیت ہی نہیں۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے پر دستخط متوقع ہیں جب کہ خطے میں سیکیورٹی صورت حال بدستور کشیدہ ہے۔…

Read More

امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین کاتمام محاذوں پر حملوں کے خاتمے کا اعلان

امریکا اور ایران کے درمیان ایک تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں نے لبنان سمیت ہر جگہ پر جاری لڑائی اور فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اس بڑی کامیابی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ طویل اور مشکل مذاکرات کے بعد ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے اور اس…

Read More

ایران امریکا امن معاہدے کا اثر، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی خبر سامنے آنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی توانائی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں دباؤ کا شکار ہو گئی ہیں۔ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی اطلاعات کے بعد عالمی سرمایہ کاروں کے خدشوں میں کمی آئی، جس کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی دیکھی گئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 80 ڈالر…

Read More

امریکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 11 اسکائی ڈائیورز اور پائلٹ ہلاک

امریکی ریاست میسوری میں کینساس سٹی کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 11 اسکائی ڈائیورز اور پائلٹ سمیت تمام 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق طیارہ اسکائی ڈائیونگ کے لیے لوگوں کو لے جا رہا تھا اور حادثے کے بعد آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میسوری اسٹیٹ ہائی وے پیٹرول نے بتایا کہ امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ امریکی ریاست مسوری میں گرکر تباہ ہوا، طیارہ ٹیک آف کے بعد اچانک…

Read More