قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد بھارت میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نہ صرف آئی سی سی بلکہ اپنے کرکٹ بورڈ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان نے شاندار سفارتی اور اسٹریٹجک حکمت عملی کے […]
چلڈرن ہسپتال سے اغواء ہونے والی دو ماہ کی بچی ذنیشہ کو فیصل آباد پولیس نے چوبیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں بازیاب کرا لیا، جبکہ واقعے میں ملوث ملزمہ حفیظاں بی بی کو گرفتار کرلیا گیا۔ آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا اور سی پی او صاحبزادہ بلال عمر نے پریس […]
کاہنہ کے علاقے میں پولیس چوکی لکھوکی پر شہری کو زنجیروں سے باندھ کر رکھنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کے احکامات جاری کر دیے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب کے حکم پر اے ایس پی آپریشنز کاہنہ آغا فصیح […]
دوکوٹہ کے تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود میں جنڈا والے پل پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب شہباز قلندرؒ کے عرس سے واپس آنے والے زائرین کی بس کو پانچ مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر روک کر لوٹ لیا۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے بس میں سوار تمام مسافروں کو یرغمال […]
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی نے حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے […]
بلوچستان کے دارالحکومت میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ گرفتار قائمقام ڈی […]
اسلام آباد کے علاقے ترلالی میں مسجد و امام بارگاہ باڑہ جمعے کی نماز کے وقت دہشت گردی کے واقعہ میں 33 افراد کی شہادت اور 100 سے زائد افراد کے زخمی ہوئے۔ یہ دہشت گردی اس وقت ہوئی جب ازبکستان کے صدر سرکاری دورے پر اسلام آباد میں موجود تھے۔ گزشتہ کئی برسوں کے […]
وقت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو تاریخ کے ایک ایسے نازک موڑ پر لا کھڑا کیا ہے جہاں ماضی میں ہم بارہا کھڑے ہو چکے ہیں۔ یہ کوئی نیا تجربہ نہیں کیونکہ اپنے جغرافیائی محلِ وقوع کے باعث ہم ہمیشہ عالمی سیاست کے دوراہوں پر کھڑے نظر آتے ہیں۔ مسئلہ کبھی یہ نہیں رہا […]
بسنت برصغیر کی اُن چند روایات میں سے ایک ہے جو موسم ثقافت اور انسانی جذبات کو ایک ہی دھاگے میں پرو دیتی ہے۔ یہ صرف پتنگ اُڑانے کا دن نہیں، بلکہ رنگوں، خوشیوں اور اجتماعی مسرت کا ایسا تہوار ہے جو دلوں کو جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جب سردیوں کی دھند چھٹنے لگتی […]
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر ڈاکٹر شازیہ بشیر صاحبہ جب جی سی یونیورسٹی لاہور کی وائس چانسلر تھیں تو اس وقت ان کے ساتھ ایک دو مرتبہ فون پر گفتگو ہوئی جس سے اندازہ ہوگیا کہ وہ ایک جیّد اقبال شناس ہیں۔ وہ جہاں جاتی ہیں، طالبات کی شخصیّت کی تعمیر میں […]