author

ٹی 20 ورلڈ کپ میں صاحبزادہ فرحان نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر  صاحبزادہ  فرحان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف جاری میچ میں صاحبزادہ فرحان نے  ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 1000 رنز مکمل کرلیے، 29 سالہ صاحبزادہ فرحان نے […]

 سعودی عرب اور صومالیہ کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ

صومالیہ اور سعودی عرب نے فوجی تعاون سے متعلق ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس معاہدے صومالی وزیر دفاع احمد معلم فقی اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں ہونے والی ایک باوقار تقریب میں کیے۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو مضبوط بنانا اور […]

ہماری پارٹی میں خان کے بعد ہر کوئی کہتا ہے میں لیڈر ہوں، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر تحفظات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں جبکہ ہماری پارٹی میں خان کے بعد ہر کوئی کہتا ہے کہ ان […]

پاک فضائیہ کی جنوبی زون میں جنگی تیاریوں کا شان دار مظاہرہ

پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں فضائی مشق گولڈن ایگل کامیابی کے ساتھ منعقد کی، جس میں پاک فضائیہ کی مکمل جنگی صلاحیتوں کو منظم انداز میں بروئے کار لاتے ہوئے اس کی اعلیٰ جنگی تیاری اور عملی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی، پلاسٹک کچرا، شور اور گردوغبار مقامی جنگلی حیات، ماحول کیلئے خطرہ

محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام 21 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی 11 سے 15 فروری تک منعقد ہونے جارہی ہے جس سے دیکھنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاح بہاولپور پہنچیں گے تاہم ماہرین کا کہنا ہے چولستان میں ہزاروں افراد پانی کی خالی بوتلیں، پلاسٹک ریپر پھینک دیتے ہیں اور […]

بھارت؛ اے آئی سے بنی نامناسب ویڈیوز کو سوشل میڈیا سے 3 گھنٹوں میں ہٹانے کا حکم

بھارتی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے قوانین میں اہم ترمیم کرتے ہوئے غیر قانونی یا خلافِ قانون مواد کو صرف 3 گھنٹے کے اندر ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکومت نے اپنی انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز 2021 میں ترمیم کی ہے جس کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو غیر قانونی، گمراہ کن، مشتبہ یا خلافِ […]

اس وقت امتحان عدالتی نظام کا ہے، ججوں کو ہمت کرنی چاہیے، علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم ڈھائی سال سے غیریقینی صورت حال میں ہیں، اس وقت امتحان عدالتی نظام کا ہے اور ججوں کو اب ہمت کرنی چاہیے کیونکہ عدالتی نظام ختم ہوچکا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکہ پر […]

سی ای ایس 2026 امتحانات کا شیڈول، غلط رپورٹنگ پر قانونی کارروائی کی تنبیہ

فیڈرل پبلک سروس کمیشن آف پاکستان (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2026 کے امتحانات کے شیڈول پر وضاحت کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ غلط رپورٹنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق 4 سے 15 فروری تک سی […]

Fire breaks out in building near Karachi’s Jodia Bazaar: Rescue 1122

A fire broke out in a building near Jodia Bazaar, close to Karachi’s Saddar area on Tuesday, according to Rescue 1122. A statement from the Sindh Rescue 1122 spokesperson said the department’s Central Command and Control received a report and immediately dispatched fire and rescue teams to the site, along with an ambulance and a fire brigade truck. It […]