Indian Prime Minister Narendra Modi and United States President Donald Trump spoke by phone on Tuesday and discussed the situation in the Middle East, including the importance of keeping the Strait of Hormuz open, US envoy to India Sergio Gor and Modi said in separate posts on X. This was the first call between the […]
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غیریقینی صورت حال میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث پاکستانی روپے کی قدر ڈالر سمیت دیگر اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل […]
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے الگ،الگ ملاقات کی جہاں خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور دیا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
انگلش اوپننگ بیٹر بین ڈکٹ انڈین پریمیئر لیگ 2026 سے دستبردار ہوگئے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایشز سیریز میں خراب کارکردگی کے بعد اپنے ٹیسٹ کیریئر کو بچانے اور اپنی واپس حاصل کرنے کے لیے کیا۔ کرک انفو کے مطابق یہ بین ڈکٹ کا آئی پی ایل میں پہلا سیزن تھا اور انہیں 2 کروڑ […]
ساف انڈر 20 فٹبال چیمپئن شپ کے پہلے گروپ میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان انڈر 20 ٹیم کو دو گول سے شکست دے دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنوبی ایشیا کے سات ممالک کے درمیان مالدیپ کے نیشنل فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان نے اپنے افتتائی میچ میں پہلے ہاف […]
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہیوی ٹریفک سے حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر ناردرن بائی پاس کے قریب ٹرک کی رکشے کو ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے جن کی لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی شناخت 25 […]
پاکستان ریلوے کی تیزگام ایکسپریس لودھراں کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لودھراں آدم واہن کے قریب 8 ڈاؤن تیز گام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوئی اور عینی شاہدین نے بتایا کہ ڈبوں کا ہک ٹوٹنے […]
کراچی پولیس نے فینسی اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کیخلاف 30 مارچ سے سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کراچی پولیس چیف کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر 30 مارچ سے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ ترجمان کراچی پولیس چیف کی […]
کینیڈا کے ایئرپورٹ پر ہونے والے بدترین طیارہ حادثے میں خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ معجزانہ طور پر جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک کے لاگوارڈیا ائرپورٹ پر اتوار کو ایک خطرناک حادثہ پیش آیا جب ایئر کینیڈا کا طیارہ لینڈنگ کے دوران فائر ٹرک سے ٹکرا گیا تھا۔ اس حادثے میں […]
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے 22 میچز اس بار کراچی کے مشہور نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور اور کراچی 39 روز میں 44 میچز کی میزبانی کریں گے اور کراچی کے مشہور نیشنل اسٹیڈیم میں اس بار 22 میچز کھیلے جائیں گے۔ […]