ایران کی جاری جنگ کے دوران نیٹو اتحاد نے عراق سے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد نے کئی سو اہلکاروں کو عراق سے نکال کر یورپ منتقل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اہلکار […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے فوجی اہداف کے حصول کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری بیان میں ایران کے حوالے سے امریکی پالیسی اور ممکنہ آئندہ اقدامات کا […]
لبنان کی مزاحمتی عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے جاری ہیں۔ لبنان سے کیے گئے راکٹ حملوں میں شمالی اسرائیلی شہر کیریات شمونہ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 اسرائیلی شہری زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب اسرائیل نے لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی […]
Eid ul Fitr is being celebrated across Pakistan on Saturday (today), with millions marking the end of the holy month of Ramazan with prayers, traditional festivities, and a strong spirit of togetherness. Small and large congregations for Eid prayers are being held early in the day at open spaces, mosques and Eidgahs across the country. […]
The Israeli military said early on Saturday it was striking Hezbollah targets in Beirut after issuing an evacuation warning for seven neighbourhoods in the southern suburbs of the Lebanese capital. There were no immediate reports of casualties. Read: Spokesperson for Iran’s Revolutionary Guards killed in strike, state TV says Israel has been stepping up airstrikes against […]
عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا جانے والے سیاحوں کے لیے خوش خبری ہے، جہاں حکومت نے خصوسی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر عیدالفطر کے موقع پر سیاحوں […]
کورنگی کے علاقے ناصر جمپ کرسچن آبادی کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک راہگیر شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایمبولینس سروس حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں اور […]
ضلع کیماڑی پولیس نے موچکو کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی ایرانی کرنسی برآمد کر کے ایک ملزم عبدالرحمن کو موقع پر گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے تقریباً 289 کروڑ مالیت کی ایرانی کرنسی اپنی ٹانگوں کے ساتھ باندھ رکھی تھی تاکہ سیکیورٹی […]
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 8100 روپے اور 10 گرام سونا 6945 روپے سستا ہوگیا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں جمعے کے روز بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے […]
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا درس دیتی ہے، اور خوشیاں اس وقت مکمل […]