روزہ رکھنے کے دوران جسمانی اور ذہنی صحت کے بے شمار فوائد ہیں، لیکن اس کا اثر دانتوں کی صحت پر بھی پڑ سکتا ہے۔ دن بھر کھانے کی عادات میں تبدیلی اور پانی کی کمی دانتوں کے مسائل جیسے بدبو، مسوڑھوں کی بیماری اور دانتوں کی سڑن کا باعث بن سکتی ہے۔ اس لیے […]
بھارت میں مسلمانوں کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہونے کے بعد اب انتہاپسند ہندوؤں کی جانب سے معاشی بائیکاٹ کا نیا حربہ سامنے آیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ عرصے میں بھارت کی مختلف ریاستوں میں مسلمانوں کے اقتصادی اور سماجی بائیکاٹ کا عمل تیز ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی […]
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے مطابق کورنگی پونے چھ نمبر کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے میڈیکل اسٹور لوٹنے کی کوشش کی، جس پر اسٹور مالک 24 سالہ صہیب ولد محمد جاوید نے مزاحمت کی۔ مزاحمت پر ملزمان نے […]
یمن، عمان، پیرس اور نیویارک سمیت کئی ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، یمن میں لاکھوں افراد کی اسرائیل اور امریکا کے خلاف ریلی۔ مظاہرین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کےمطابق یمن عمان اور پیرس سمیت کئی ممالک میں اسرائیلی جارحیت کے کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ […]
پاک افغان طورخم سرحد کو آج 25 روز بعد کھول دیا جائے گا۔ قبائلی جرگے نے متنازع تعمیرات بند کرنے اور طورخم تجارتی گزرگاہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔ افغان جرگہ نے 17 مارچ تک سرحد کھولنے کی مہلت مانگی تھی۔ افغان قونصل جنرل نے 48 سے 72 گھنٹے میں طور خم بارڈر کھولنے کا […]
جعفر ایکسپریس کی بوگیاں کوئٹہ پہنچ گئیں، ٹرین کی بوگیوں پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں، مرمت کے بعد سفر کے لیے روانہ کیا جائے گا۔ ریلوے کنٹرول کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کل روانہ نہیں ہوگی، دہشت گردوں نے ٹرین کو بولان میں نشانہ بنایا تھا۔ واضح رہے کہ 11 […]
معروف بالی وڈ اداکار عامر خان حال ہی میں اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی دیرینہ دوست گوری سپراٹ کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کے بعد پہلی بارعوامی سطح پر ان کے ہمراہ نظر آئے ہیں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور گوری سپراٹ کی ایک حالیہ ویڈیو، انسٹاگرام پر وائرل ہوئی ہے۔ وائرل […]
غزہ میں تازہ اسرائیلی حملوں میں فلسطینی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے النصیرات میں اسرائیلی حملے میں ابو حمزہ، ان کی اہلیہ اور ان کے خاندان کے متعدد افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا […]
حال ہی میں، دانش تیمور کی جانب سے اسلام میں مرد کی چار شادیوں کی اجازت کے بارے میں دیے گئے بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ یہ بیان تقریبا تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو چکا ہے، جس کے بعد مرد و خواتین دونوں ہی اس […]
A groundbreaking study using Artificial Intelligence (AI) and satellite imagery has revealed a critical shortage of green spaces in Karachi, putting the city residents at high health risks because of climate change. Researchers from Aga Khan University (AKU) and New York University have found that Karachi’s green space per capita is less than half the […]