author

وزیراعلیٰ پنجاب کا رائے ونڈ اجتماع کیلیے تین دن الیکٹرو بس چلانے کا اعلان

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے رائے ونڈ اجتماع کے لیے تین دن الیکٹرو بس چلانے کا اعلان کر دیا جبکہ رائے ونڈ جانے والے راستوں پر فوری پیچ ورک کا حکم بھی دے دیا۔ ریلوے اسٹیشن اور ایئرپورٹ سے الیکٹرو بس رائے ونڈ تک چلائی جائی گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مرکز […]

اپوزیشن کا خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دلوانے کے لیے عدالت جانے کا اعلان

اپوزیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کر دیا جب کہ خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بھی اس حوالے سے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظو رہونے تک وزیراعلیٰ کا انتخاب کیسے ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے […]

کوئٹہ ٹریفک اصلاحات کیس؛ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں آٹو رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ ٹریفک اصلاحات کیس میں اہم فیصلے سناتے ہوئے شہر میں ٹریفک نظام کی بہتری، ماحولیاتی تحفظ اور جدید ٹرانسپورٹ منصوبوں پر فوری عمل درآمد کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ میں آٹو رکشوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت […]

Border clashes rattle stocks and PSX suffers major sell-off

Heightened tensions along the Pakistan-Afghanistan border over the weekend sent shockwaves through financial markets, sparking panic at the Pakistan Stock Exchange (PSX) on Monday. Investor sentiments took a sharp hit, with the benchmark KSE-100 index nosediving over 4,500 points in a single trading session amid mounting fears of regional instability. Stocks suffered downturn by losing […]

Saad Rizvi ‘shot, injured’, Muridke SHO martyred as TLP riots countrywide

Countrywide protests erupted on Monday after Tehreek-e-Labbaik Pakistan claimed its leader, Saad Hussain Rizvi, was shot and injured. The announcement triggered immediate demonstrations across major cities, with protesters blocking key routes and burning tires. Saad Rizvi is the son of the late Khadim Hussain Rizvi, the founding leader of Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP). He is 31 […]

بھارتی کرکٹ ٹیم کی اس بار ورلڈ کپ میں شرکت خطرے میں پڑگئی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کو ہرا کر ورلڈکپ تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست کے باعث بھارتی ٹیم کی سیمی فائنل میں رسائی خطرے میں پڑگئی ہے۔ گزشتہ میچ میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پہلے […]

غزہ معاہدہ؛ آج صرف جنگ کا نہیں دہشت گردی و انتہا پسندی کا بھی خاتمہ ہوا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ اسرائیل معاہدے پر کہا ہے کہ آج صرف جنگ کا نہیں، دہشت گردی و انتہا پسندی کا بھی خاتمہ ہوا، آج مشرقِ وسطیٰ کے نئے دورِ امن کا آغاز ہے، عرب و اسلامی ممالک امن کے شراکت دار ہیں۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ […]