author

نیوزی لینڈ کی جیت کے بعد سیمی فائنل میں جانے کیلئے پاکستان کے پاس آخری راستہ کیا ہے؟

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 61 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ تقریباً بند ہوچکا ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 […]

کراچی، مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسلحہ اور چھینا گیا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق سچل تھانے کی حدود میں سپرہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار […]

حیدرآباد، بجلی کے تاروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، متعدد گھروں کی بجلی معطل

لطیف آباد یونٹ نمبر 5 کی شاہ نجف کالونی میں بجلی کے پول پر لگے تاروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث علاقے کے متعدد گھروں کی بجلی معطل ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق آتشزدگی کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد گھروں کو بجلی فراہم کرنے والے تار جل گئے۔ واقعے کی […]

جائیداد کے تنازعے پر روزہ دار حاملہ بہن سوتیلے بھائی کے ہاتھوں قتل

حسن پارک پرانا نارنگ روڈ کے علاقے میں حاملہ خاتون کے مبینہ قتل کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں مقتولہ کے سوتیلے بھائی کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر قاسم نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کی بیوی کو مکان کے تنازعے پر سوتیلے بھائی اور اس کے […]

کراچی، تلخ کلامی پر سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ریٹائرڈ ڈی ایس پی کا بیٹا جاں بحق

شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت ولید کے نام سے ہوئی ہے، جسے فائرنگ کے بعد فوری طور پر عباسی شہید اسپتال […]

خیبر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اس کا کمسن بیٹا جاں بحق

ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل سلطان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور اس کا کمسن بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سپاہی سفیر خان کو گزشتہ شام اپنے حجرے کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے باعث وہ اپنے 7 سالہ […]

یو اے ای سے قرض رول اوور پر رابطے جاری ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالرکے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پررابطے جاری ہیں، اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکررہے تھے۔ وزیر خزانہ کا […]