دنیا کے سب سے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر کے ساتھ 2 سالہ معاہدہ مزید بڑھا لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت رونالڈو 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ رپورٹس کے مطابق رونالڈو کو اس نئے معاہدے کے تحت سالانہ 188 ملین یورو کی رقم ملے گی، […]
ایشین والی بال نیشنز کپ میں سلور میڈل جیتنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام اور شائقین نے ٹیم کو خوش آمدید کہا کھلاڑیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے، […]
بیشتر دنوں میں، دوپہر کے کھانے کا وقت ایک چھوٹی سی دوڑ بن کر رہ جاتا ہے۔ آن لائن میٹنگز، میٹرو کی سواری، اور آخری لمحے کے کاموں کی وجہ سے اس بات کا وقت کم ہی ملتا ہے کہ آرام سے بیٹھ کر کھانا کھایا جائے۔ ایسی صورت میں، تیز اور پروٹین سے بھرپور […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نوجوان اور ابھرتے ہوئے اداکار و گلوکار ثمر جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مداحوں کی جانب سے لو لیٹرز موصول ہوتے رہتے ہیں۔ اپنے مخصوص انداز، باصلاحیت پرفارمنس اور دل موہ لینے والی آواز کے باعث مداحوں میں تیزی سے مقبول ہونے والے ثمر جعفری نے ایک شو میں […]
نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی کے بعد چین کی جانب سے اب بھارت کو کھادوں کی ترسیل بھی روک دی گئی ہے جس کے بعد چینی کھاد کے بغیر بھارت کی زراعت مفلوج ہوگئی ہے۔ دی اکنامک ٹائمز آف انڈیا کے مطابق چین نے گزشتہ دو ماہ سے بھارت کو خصوصی کھاد کی ترسیل […]
جاپانی قونصل خانہ کراچی نے 26 جون 2025 کو مختلف میڈیا کے صحافیوں کے ساتھ سرکاری ترقیاتی امداد (او ڈی اے) پریس ٹور کا اہتمام کیا۔ او ڈی اے پریس ٹور کا مقصد پاکستان میں جاپانی حکومت کے امدادی منصوبوں کے بارے میں پاکستانی عوام کی آگاہی کو بڑھانا تھا، اس طرح پاکستانی میڈیا کو […]
ایران کے ساتھ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑگئی، ایرانی حملوں کے باعث اسرائیل کو چھ ارب ڈالر کا نقصان پہنچنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جی ڈی پی میں بھی ایک فیصد کمی کا امکان ہے۔ اسرائیلی سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ جنگ سے اسرائیل کے […]
بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی زبوں حالی ایک بار پھر سامنے آ گئی۔محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے 15 ہزار 268 اسکولوں میں سے 3 ہزار 692 اسکول مکمل طور پر غیرفعال ہیں، جبکہ ہزاروں اسکولوں کو بجلی، پانی، گیس اور بیت الخلا جیسی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]
اقوام متحدہ میں انسانی امور کے رابطہ دفتر (OCHA) نے کہا ہے کہ 17 جون سے 23 جون کے درمیان اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینیوں پر کم از کم 23 حملے کیے جن کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہو۔ اقوام متحدہ میں انسانی امور کے رابطہ دفتر کے مطابق ان حملوں میں ایک فلسطینی […]
مشہوربھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی سپر اسٹار ہانیہ عامر کی بالی ووڈ ڈیبیو پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام دیا ہے۔ ہانیہ عامر ان دنوں دلجیت دوسانجھ کے ساتھ اپنی پہلی بھارتی فلم ’سردار جی 3‘ کی ریلیز کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ جہاں ایک طرف […]