بھارتی ریاست آسام میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے میں چاقو کی نوک پر 28 سالہ خاتون کو اس کے بوائے فرینڈ کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوناک واقعہ 19 فروری کو پیش آیا جس کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس […]
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند روز کے دوران دہشتگردی کے خلاف جاری بھرپور مہم کے تحت خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر تیز رفتار اور مؤثر کارروائیاں کیں۔ ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 34 دہشت گرد جہنم واصل کردئے، کاروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے پاک فوج […]
ہم جسے ’ثبوت‘ سمجھتے ہیں، وہ کبھی کبھی منتخب سچ بھی ہو سکتا ہے۔ شاید آپ کو معلوم ہو کہ ڈاکٹر کوئی دوا تجویز کرتے ہیں تو اکثر کہتے ہیں کہ یہ ’ثبوت پر مبنی‘ ہے۔ یعنی سائنسی ٹرائلز سے ثابت شدہ ہے کہ یہ دوا موثر اور محفوظ ہے۔ لیکن کئی آزاد تحقیق، مشہور […]
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں لہٰذا پیپلزپارٹی کی قیادت سے کہتا ہوں وہ وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کوہاٹ میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ […]
نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے قوالی کی ایک روح پرور محفل میں شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ظہران ممدانی اپنی اہلیہ راما دواجی کے ہمراہ نیویارک میں منعقدہ قوالی کی محفل میں نہایت خوشگوار و قلبی سکون کے […]
سپر ایٹ مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں سری لنکن کپتان داسن شناکا نے نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہ اس مرحلے میں سری […]
نجی کمپنی نے ایف آئی اے کے کسی بھی کیس میں نامزد یا زیر تفتیش ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ Z2C نے واضح کیا ہے کہ زیر تفتیش معاملے سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کمپنی کو کسی بھی سطح پر ایف آئی اے نے طلب کیا ہے۔ کمپنی کی جانب […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حیدر سعید کے خلاف متنازع ٹوئٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے حیدر سعید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے دیرینہ دوست نیتن یاہو سے ملنے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال اسرائیل کے بین گوریون ایئرپورٹ پر ہم منصب نیتن یاہو نے کیا۔ مودی کے استقبال کے لیے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ہمراہ ان کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو سمیت […]
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تیسرے اقتصادی جائزہ کے تحت پرفارمنس ریویو ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف وفد سے پیر کے روز اسلام آباد […]