author

کراچی کے لئے پانی فراہمی کے منصوبوں کی پیش رفت پر اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کے لئے پانی فراہمی کے منصوبوں کی پیش رفت پر اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کراچی کے اہم اور بڑے آبی انفراسٹرکچر منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ فور واٹر سپلائی پروجیکٹ اور کراچی واٹر اینڈ […]

پاسدارانِ انقلاب کی خلیج کی 5 توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایران نے جنوبی صوبے بوشہر کے ساحل کے قریب واقع پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے ردعمل میں سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کی پانچ اہم توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ […]

Thunderstorms, heavy rain likely in Karachi today as temperatures set to drop

Moderate to heavy rain accompanied by thunderstorms is likely in Karachi again on Thursday, with temperatures expected to fall noticeably during the day, according to the Pakistan Meteorological Department (PMD). The Met Office said a system of westerly winds is expected to persist over the city, contributing to unstable weather conditions and a drop in […]

US weighs military reinforcements as Iran war enters possible new phase

The Trump administration is considering sending thousands of US troops to the Middle East to reinforce operations against Iran, as the conflict enters its third week, according to a US official and three people familiar with the matter. The deployments could provide additional options for expanding U.S. operations, the sources said. Options include securing safe passage for […]

سونے کی قیمتیں  آسمان سے نیچے آ گریں، اچانک بڑی کمی ریکارڈ

سونے کی قیمتوں میں آج عالمی و مقامی مارکیٹوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں یکدم 243 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 767ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح […]

ایران کے حملے سے قطر کا سب سے بڑا گیس پلانٹ تباہی کا شکار

قطر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں سے راس لفان انڈسٹریل سٹی میں قائم گیس تنصیبات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ قطر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایرانی حملے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے اہم گیس فیسلٹی کو نمایاں نقصان ہوا۔ تاہم قطر انرجی اور وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ […]

کے پی میں عید کے موقع پر ممکنہ ایمرجنسی کے پیش نظر ہسپتالوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایات پر محکمہ صحت نے عیدالفطر کے موقع پر ممکنہ ایمرجنسی کے پیش نظر تمام ہسپتالوں کو الرٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں میں 24/7 ایمرجنسی سروسز کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔  ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف […]