author

زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے لائحہ عمل

صبح کے دھندلکے میں کسان اپنے کھیت میں کھڑا گندم کی فصل کے بارے میں سوچ رہا تھا کہ اس خاموشی میں ریڈیو کی مدھم آواز میں جیسے جان پڑ گئی ہو۔ کیونکہ وزیر اعظم نے جو کچھ کہا اس سے وہ چونکا نہیں بلکہ اس کے ولولے ایک بار پھر جوان ہو گئے۔ اس […]

کلیات ڈاکٹر محمد اجمل

کلیات ڈاکٹر محمد اجمل کافی عرصے سے اسٹڈی میں پڑے ہوئے تھے۔چند دن قبل یہ کتاب اتفاقیہ طور پر سامنے آئی۔ ورق گردانی شروع کی۔ اس کو مرتب ڈاکٹر امجد طفیل نے کیا ہے اور خوب کیا ہے۔ یہ نسخہ دراصل اجمل صاحب کی بیش قیمت تحریریں ہیں ‘ جو جمع کی گئی ہیں۔ نفسیات […]

ترکیہ کا پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اظہار

ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر دی ہے جس کے بعد خطے میں اس ممکنہ سہ فریقی دفاعی تعاون پر عالمی سطح پر توجہ بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب پر مشتمل دفاعی […]

عالمی محنت کش اسرائیل کو لگام دے سکتے ہیں

اگر اسرائیل غزہ میں واقعی جنگ بندی پر عمل درآمد میں سنجیدہ ہو تو اسے گھاٹا ہی گھاٹا ہے۔کیونکہ پھر تنازعے کے اصل اسباب اور ان کے حل کی بات ہو گی اور یہ پگڈنڈی ایک آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کے امکان تک بھی جا سکتی ہے۔ اسرائیل کو فی الحال نہ […]

پاکستان وینزویلا نہیں

وینزویلا اور امریکا کے مابین کشیدہ تعلقات، محاذ آرائی اور باہمی عدم اعتماد کی کہانی نئی ہرگز نہیں مگر مبصرین اسے تیل کے وسائل پر قبضے کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ وسائل پر قبضے کی دوڑ در اصل ایک عالمی سرد جنگ ہے جو کسی وقت گرم عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے، اس وقت […]

عوام کا اعتماد

ایران معاشی تباہی کے قریب ہے۔ امریکا وینز ویلا کی طرح ایران کی رجیم چینج کرنے کی کوشش کرے گا تو ایران میں علماء کی حکومت کو مضبوط کردے گا۔ حکومت کی مخالفت کرنے والے گروہ جن میں کمیونسٹ تودہ پارٹی بھی شامل ہے، امریکا کے خلاف مزاحمت کرے گی اور دنیا ایک دفعہ پھر […]

ترقی کا قومی بیانیہ

پاکستان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ دشمنی نہیں چاہتا لیکن ساتھ ہی واضح کردیا کہ دوطرفہ تعلقات میں کسی بھی بامعنی بہتری کا انحصار کابل کی جانب سے اس ٹھوس، قابل تصدیق اور تحریری یقین دہانی پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس […]

بانی کو سمجھانے کی ضرورت

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی منعقدہ کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کے لیے کمیٹیاں بنائیں اور سیاسی کارکن رہا اور مقدمات ختم کیے جائیں۔ یہ کانفرنس اسیر بانی پی ٹی آئی کے پرانے ساتھیوں اور ان کی حکومت میں اہم عہدوں پر تعینات رہنے والوں کے علاوہ دو قابل ذکر […]

امریکی فوج نے بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا

امریکی فوج نے بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا، جو وینزویلا کی تیل برآمدات روکنے کے لیے جاری امریکی بحری کارروائیوں کے دوران پکڑا جانے والا یہ پانچواں جہاز ہے۔ جمعے کو امریکی فوج کی سدرن کمانڈ نے بتایا کہ امریکی فورسز نے اولینا (Olina) نامی آئل ٹینکر کو […]

Nutrition stabilisation centre opens in Mardan

In a major step towards combating child malnutrition in Khyber Pakhtunkhwa, a state-of-the-art Nutrition Stabilization Center has been inaugurated at the Benazir Bhutto Children’s Hospital in Mardan. The facility was officially opened by Khyber-Pakhtunkhwa’s Health Minister, Khaliqur Rehman. The newly established center, equipped with eight beds, is designed to provide specialized medical treatment and protein-rich […]