author

جولائی تا ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن 2025 کے لیے موسم کی ابتدائی پیشگوئی کر دی، ڈی جی میٹ نے بتایا کے ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، جس سے نہ صرف سیلاب بلکہ دیگر ماحولیاتی خطرات بھی جنم لے سکتے ہیں۔ ڈی جی میٹ مہر […]

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس: پی آئی اے اور اسلام آباد پولیس کے رویے پر شدید برہمی اظہار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط اوراستحقاق کے اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ کے استحقاق سے متعلق دو اہم تحاریک پرغورکیا گیا۔ اجلاس میں پی آئی اے اوراسلام آباد پولیس کے رویے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا، جبکہ متعلقہ حکام کو طلبی کے نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ قومی […]

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے، وزیراعظم تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرنے کے بعد 2 روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچے، جہاں دوشنبے ایئرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسولزادہ، تاجک نائب […]

Children’s voices missing from Pakistan’s child rights policy: experts

In Pakistan, children’s voices are often absent from the policymaking process on child rights, with decisions typically shaped by experts, policymakers, and activists. This adult-centric approach, experts warn, fails to reflect the lived experiences and needs of children, undermining both the relevance and effectiveness of policies intended to protect them. “When policies are designed solely […]

بھارتی ریاستی دہشت گردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے

بھارتی ریاستی دہشت گردی کے مزید شواہد منظر عام پر آگئے۔ آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے کہا کہ 17 اپریل 2025 کو آزاد کشمیر پولیس نے دہشت گرد ڈاکٹر عبدالرؤف کے افغانستان میں موجودگی کے شواہد پیش کیے تھے، دہشت گرد ڈاکٹر عبدالرؤف کشمیری نوجوانوں کی جہاد کے نام پر ذہن سازی کرکے دہشت […]

پی ٹی آئی نے عمران خان کی کال پر تحریک کی منصوبہ بندی شروع کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کال پر تحریک کی منصوبہ بندی شروع کردی اور صوابی کی بجائے ہری پور کے پہاڑوں میں ٹینٹ ویلج لگانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ٹینٹ ویلج میں پختونخوا کے ہر ضلعے کا اپنا زون ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے […]