author

برازیل نے ’کلائمیٹ سمٹ‘ کی تیاری کیلئے ہزاروں درخت کاٹ ڈالے

برازیل کو آئندہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کلائمیٹ سمٹ کے لیے سڑک بنانے اور ایمازون برساتی جنگل کے کچھ حصوں کو کاٹنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس اقدام نے ماحولیات کے تحفظ کے لیے برازیل کے عزم کے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں، خاص طور پر چونکہ کانفرنس موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے […]

کراچی: کورنگی کا جام صادق پل 3 دن کیلئے بند کردیا گیا

کراچی میں کورنگی کا جام صادق پل تین دن کے لیے ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ پل پر جمعہ سے اتوار تک مرمتی کام کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق اختر کالونی اور ہینو چورنگی سے کورنگی انڈسٹریل ایریا جانے والی ٹریفک کے لیے متبادل راستہ فراہم کیا گیا ہے۔ کورنگی کاز وے […]

انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والا فٹبالر جلیبیاں بیچنے پر مجبور

پاکستان میں ٹیلنٹ کی ناقدری کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، انٹرنیشنل ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے فٹبالر محمد ریاض آج ہنگو میں جلیبیاں بیچنے پر مجبور ہیں۔ حکومت اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کی عدم توجہی کے باعث قومی سطح کے کھلاڑی مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ محمد ریاض نے بتایا کہ […]

بینک کے والٹ سے بھاری رقم چرا کر کرپٹو کرنسی خریدنے والا کیشیئر گرفتار

لاہور کے نجی بینک کے کیش والٹ سے 37 لاکھ روپے چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بینک کیشئر محمد عمیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بینک سے رقم چوری کر کے کرپٹو کرنسی خریدی۔ انکشاف ہونے پر ایف آئی اے نے بینک مینیجر […]

لاہور ہائیکورٹ کے جج کے گھر پر تعینات نائب قاصد نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کے گھر پر تعینات نائب قاصد حسنین نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ سحری کے بعد پیش آیا، جب نائب قاصد حسنین نے گھر پر تعینات پولیس اہلکار سے رائفل لے کر خود کو کمرے میں بند کر لیا اور گولی مار لی۔ عینی شاہد […]

Man arrested for child porn

The Federal Investigation Agency Cyber Crime Wing on Wednesday confirmed the arrest of a suspect for allegedly uploading inappropriate images of children on the web. FIA said Agha Sarawar Abbas, a resident of Rizvia Society, was picked up on the complaint of the US Consulate. He was accused of posing as an American citizen to […]

Govt launches country’s first education programme for inmates’ children

The Sindh government has launched Pakistan’s first-ever programme to support the education of children of convicted prisoners. The launch ceremony, held at Central Jail Karachi, was attended by Sindh’s Minister for Education and Mines & Minerals Development, Sardar Ali Shah, and Minister for Prisons, Hasan Ali Zardari. This initiative, which aims to provide free education […]