author

India passes bill to reform Muslim land trusts, sparking minority backlash

India’s parliament passed a bill on Thursday to reform hugely wealthy Muslim land-owning organisations, with the Hindu nationalist government saying it will boost accountability while the opposition called it an “attack” on a minority. Prime Minister Narendra Modi’s government argues the bill will boost transparency to more than a dozen powerful Waqf boards, which control […]

AI may impact 40% of jobs worldwide by 2033, warns UN

The global artificial intelligence market is projected to reach $4.8 trillion by 2033, approximately the size of Germany’s economy, with nearly half of jobs worldwide potentially affected, according to a new report from the United Nations. While AI presents significant opportunities for economic transformation, it also poses risks of deepening existing inequalities. The UN’s trade […]

ساحر حسن منشیات کیس سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچ منتقل کرنے کا حکم

ساحر حسن منشیات کیس سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچ منتقل کرنے کا حکم دے دیا گیا، عدالت نے ریگولر بینچ کوچودہ روزکے اندر سماعت کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحرکی منشیات برآمدگی مقدمے میں درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے معاملہ واپس ریگولر […]

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی جس میں 2 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی حادثہ لیسبوس جزیرے کے قریب پیش آیا، جہاں 31 افراد سوار تھے۔ رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے […]

کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو بچوں کے سامنے قتل کرنے کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج

کراچی میں گذشتہ روز ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو بچوں کے سامنے قتل کرنے کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مقتول عامر رشتے داروں سے عید ملنے حیدرآباد جا رہا تھا۔ کراچی شہری ڈاکوؤں کے رحم کرم پر ہیں، گذشتہ روز دن دیہاڑے معصوم بچوں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا گیا، […]

غلط باتیں پھیلا کر پیپلزپارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ غلط باتیں پھیلا کر پیپلزپارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، آئین کے مطبق ہر3 ماہ میں سی سی آئی اجلاس ہونا چاہئیے لیکن یہ اجلاس نہیں بلاتے،سی سی آئی میں کینالز کو چیلنج کیا ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گڑھی خدا بخش بھٹو […]

وزیراعظم تقریر کے دوران گردشی قرضہ بتاتے ہوئے چوک گئے

وزیراعظم شہبازشریف تقریر کے دوران گردشی قرضہ بتاتے ہوئے چوک گئے، ٹوکنے پر کہا اگر انہوں نے فگر ٹھیک نہیں بتائی تو صحیح بتا دیں۔ وزیراعظم کی بات پرشرکا کھلکھلا اٹھے اورخود بھی مسکرا دیے۔ اسلام آباد میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ٹیرف کا فرق کم کرنے کی منظوری ملنے کے بعد […]