author

190ملین پاؤنڈ کی رقم سے ملک میں عالمی معیارکی دانش یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعطم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس نے کہا 190ملین پاؤنڈ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، 190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں منتقل ہوچکے ہیں، پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائیں گے۔ دانش یونیورسٹی کے پہلے سیشن کا آغاز14اگست2026 میں ہوگا، تمام صوبوں کے بچے یہاں سے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ […]

کراچی ائیرپورٹ خودکش بم دھماکہ کیس؛ ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیرپورٹ خود کش بم دھماکہ کیس میں ملزمہ مسمات گل نساء کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ائیرپورٹ خود کش بم دھماکہ کیس میں ملزمہ مسمات گل نساء کی درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ارمغان کیخلاف گھیرا تنگ، پراسیکیوشن نے مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے خلاف گھیرا مزید تنک ہوگیا، پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگ لیں۔ کراچی میں مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پراسیکیوشن نے ملزم ارمغان کے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات مانگتے ہوئے پراسیکیوٹرجنرل سندھ نے […]

روہت شرما کپتان برقرار رہیں گے یا نہیں، فیصلہ ہوگیا

بھارت کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے روہت شرما کی کپتانی سے متعلق بھارتی سلیکٹرز نے بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے کپتان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلیکٹرز کی جانب سے روہت […]

بھارت، گھر کے باہر بیٹھے سحری کا انتظار کرنیوالا شخص فائرنگ سے قتل

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں رات کے وقت گھر کے باہر بیٹھے شخص کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ حارث کو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اپنے گھر کے بیٹھے گولیاں مار کر فرار ہوگئے جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع […]