author

Hamas agrees to release last living American hostage in Gaza as ceasefire talks continue

Hamas said on Friday it agreed to release an American-Israeli dual national, believed to be the last living American hostage held in Gaza, after receiving a proposal from mediators to continue negotiations on the second phase of a ceasefire deal. Hamas said in a statement that it responded “positively” to the proposal that was presented […]

وزیر اعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو امدادی چیک اور نوکری دے دی

وزیر اعظم شہبازشریف نے ہنگو سے تعلق رکھنے والے فٹبالر محمد ریاض کو 25 لاکھ کا امدادی چیک دے دیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات میں محمد ریاض کی حوصلہ افزائی کی اور امدادی چیک کے ساتھ ساتھ محمد ریاض کی نوکری کا انتظام بھی کر دیا۔ وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ قومی کھلاڑیوں کو نوکریاں دینے […]

نیا سائبر فراڈ، موبائل فون صارفین خبردار، ایف بی آئی کی وارننگ

ایف بی آئی نے امریکا بھر میں ایک بڑھتے ہوئے سائبر خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے جو ”ریاست سے ریاست“ منتقل ہو رہا ہے اور شہریوں کو نقصان دہ ایس ایم ایس پیغامات یا ”اسمشنگ“ ٹیکسٹس کے ذریعے نشانہ بنا رہا ہے۔ ایف بی آئی حکام آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین سے فوری […]

دریائوں کےعالمی دن پر دریائے سندھ کو پھولوں سے خراج تحسین، نئی کینال نکالنے کے خلاف ریلیاں

دریائے سندھ پر نئی کینال نکالنے کے خلاف سندھ کے باسی سڑکوں پر آگئے، مختلف شہروں میں وکلا برادری کے ساتھ ساتھ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ دریائوں کے عالمی دن پر دریائے سندھ سے 6 کینالز نکالنے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر آگئے۔ حیدرآباد، […]

میرے گھرکی گھنٹی کیوں بجائی؟ طالب علم کو بچانے پر شہری نے اسکول پرنسپل کو تشددکا نشانہ بنادیا

پشاورمیں گھرکی گھنٹی بجانے پر شہری آپے سے باہر ہوگیا، طالب علم کو اسکول میں پناہ دینے پر شہری نے پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ میرے گھر کی ڈور بیل کیوں بجائی؟ شہری مشتعل ہوگیا، سرکاری اسکول کے پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے شہری نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی، […]

بھارت : نشے میں دھت نوجوان نے گاڑی 4 لوگوں پر چڑھا دی، خاتون ہلاک

بھارتی شہر گجرات میں نشے میں دھت نوجوان نے تیز رفتار کار 4 افراد پر چڑھادی، جس سے 1 خاتون ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ وڈودرا کے کریلی باغ میں پیش آیا، جہاں ایک 20 سالہ نوجوان نے تیز رفتار کار لوگوں پر […]

دہشتگرد پاکستان کوغیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے مقابلہ کیا، سرفراز بگٹی

وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کوغیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ دہشت گردوں کا بلوچ قوم اور حقوق سے کوئی تعلق نہیں، عالمی برادری نے سانحہ جعفر ایکسپریس کی مذمت کی جس پرشکرگزار ہیں۔ لاپتا افراد کی تلاش ریاست کی ذمہ […]

سابق جاپانی پورن اسٹار نے اسلام قبول کرلیا

جاپان سے تعلق رکھنے والی ایک سابق پورن فلم اسٹار نے کوالالمپور، ملائیشیا کے دورے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سابق جاپانی بالغ اسٹار راے لِل بلیک نے سوشل میڈیا پر ملائیشیا میں رمضان المبارک میں شرکت کی اپنی مختصر ویڈیو کلپس بھی شیئر کردیں۔ سابق جاپانی پورن اسٹار رائے […]

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور دھچکا، عدالت کا ہزاروں برطرف ملازمین کو بحال کرنے کا حکم

امریکی ڈسٹرکٹ جج ولیم السپ نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے ہزاروں برطرف وفاقی ملازمین کی فوری بحالی کا حکم جاری کر دیا۔ جج ولیم السپ نے سان فرانسسکو میں ہونے والی سماعت کے دوران یہ فیصلہ سنایا، جو ٹرمپ اور ان کے اعلیٰ مشیر ایلون مسک کی جانب سے وفاقی اداروں […]

پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی

پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز کی تقریبات میں بھارتی گانوں پر رقص اورغیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالجز نے کالجوں کے فن فئیر اور اسپورٹس گالا میں ہمسایہ ملک کے گانوں پر رقص کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے پنجاب کے سرکاری و نجی کالجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں […]