author

تعریفیں اور معاہدے

دنیا کی سیاست میں کبھی کوئی دوستی مستقل نہیں رہی اور نہ ہی کوئی دشمنی ہمیشہ کے لیے ٹھہری۔ سرمایہ دارانہ نظام کی بنیاد ہی مفاد پرستی پر ہے۔ ایک وقت تھا جب امریکا پاکستان کو اپنا سب سے بڑا اتحادی قرار دیتا تھا اور اب وہی امریکا بھارت کے ساتھ معاہدوں کے انبار لگا […]

ایم کیو ایم کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

گارڈن پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کامران فاروقی کے خلاف پیکا ایکٹ اور سنگین نتائج کی دھمکی دینے کی دفعہ کے تحت سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اس حوالے سے گارڈن تھانے میں پولیس افسر راؤ محمد شاہ رخ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 454 سال […]

پہلے ون ڈے میں پاکستان شکست سے بال بال بچ گیا، جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ون ڈے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ فیصل آباد کے تاریخی اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں 17 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی ہوگئی۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ون […]

جنوبی افریقی بیٹر نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی کا 30 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقا کے نوجوان اوپنر لہوان دری پریٹوریئس نے اپنے ون ڈے کیرئیر کا زبردست آغاز کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف نصف سنچری جڑ دی اور ساتھ ہی ملک کی جانب سے کم عمر ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا اور ساتھ ہی انہوں نے اپنے سابقہ ہم وطن کھلاڑی جیک کیلس […]

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کا دورانِ میچ انتقال، کھلاڑی گراؤنڈ میں رو پڑے

سربیا کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ دورانِ میچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ 44 سالہ لیڈن زیزوک اپنی ٹیم کی رہنمائی کر رہے تھے جب اچانک انہیں دل کا شدید دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق میچ کے دوران زیزوک کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور […]