author

بھارت: جودھپور میں دھماکے کی آواز نے شہر میں خوف پھیلا دیا

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور میں منگل کی شام تقریباً آٹھ بجے ایک زوردار دھماکے کی آواز نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا۔ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کھڑکیاں لرزنے اور عمارتیں ہلنے کی وجہ سے یہ سمجھنے کی کوشش کرنے لگے کہ ہوا کیا تھا۔ ابتدائی طور پر کچھ شہریوں […]

بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا مسلمانوں اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف نفرت انگیز بیان

بھارت کے معروف مگر متنازع اینکر پرسن ارنب گوسوامی ایک بار پھر مسلمانوں اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ ریپبلک ٹی وی پر نشر ہونے والے پروگرام میں ارنب نے بھارتی مسلمانوں اور سیاسی رہنماؤں پر سنگین الزامات عائد کیے، جنہیں انسانی حقوق کے […]

امن جرگہ؛ یہاں بم پھٹتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس پارٹی سے ہے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ یہاں بم پھٹتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کس پارٹی سے ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سب نے قربانیاں دی ہیں، اس لیے اب وقت آگیا ہے کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک مشترکہ پالیسی اپنائی جائے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی […]

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام، آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر نے تفصیلات بیان کر دیں

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ ناکام بنانے کے حوالے سے آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر نے تفصیلات بیان کر دیں۔ آپریشن کمانڈر کرنل محمد طاہر نے کہا کہ خوارج نے وانا کیڈٹ کالج کو،  جو کہ پاک فوج کی طرف سے ساؤتھ وزیرستان  کی عوام کے لئے قیمتی تحفہ ہے ، نشانہ بنانے کی کوشش […]

27ویں آئینی ترمیمی میں مزید ترامیم کا فیصلہ؛ منحرف پی ٹی آئی سینیٹرکےاستعفے پر کارروائی روک دی گئی 

27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے میں پی ٹی آئی کے منحرف سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پر کاروائی روک دی گئی۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے استعفے پرچیئرمین سینیٹ نے دستخط نہیں کیے۔ آرٹیکل 63اے کے تحت ریفرنس بھی نہیں بھجوایا جا سکا۔