انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کے رحجان سے ملکی درآمدی بل بڑھنے کے خدشات اور غیرملکی کمپنیوں کی جانب سے زرمبادلہ کی صورت میں اپنے […]
ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت ہوا، آغاز پر ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ ایوان بالا کے ممبر ،ہمارے […]
ملیر برہانی ٹاؤن سوسائٹی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں پولیس کے مطابق شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کیا اور اس کے بعد خود بھی خودکشی کرلی، میاں بیوی کے تین بچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ملیر سٹی تھانے کے علاقے ملیر برہانی ٹاؤن سوسائٹی میں […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27ویں آئینی ترامیم پر ووٹنگ سے قبل اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ جے یو آئی نے حکومتی آئینی ترامیم پر پارٹی پالیسی واضح کر دی۔ اعلامیہ کے مطابق جے یو آئی کے تمام ارکانِ قومی اسمبلی و سینیٹ ترامیم کے خلاف ووٹ دیں گے، […]
محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش بم دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔ خودکش بم دھماکے میں کم […]
روس کی وفاقی سلامتی سروس (ایف ایس بی) نے بتایا ہے کہ یوکرینی اور برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مل کر روسی فضائیہ کے ایک مِگ-31 لڑاکا طیارے کو اغوا کرنے کی کوشش کی، جو ”کِنژال“ (Kinzhal) ہائپرسونک میزائل سے لیس تھا۔ منصوبے کے تحت روسی پائلٹ کو تین ملین ڈالر اور مغربی ملک کی […]
ایران کے دارالحکومت تہران کی مصروف سڑکوں پر اب موٹرسائیکلوں پر خواتین کی موجودگی ایک نیا منظر بن چکی ہے۔ 38 سالہ میرَت بہنام ان خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے سماجی دباؤ اور ممکنہ گرفتاری کے خدشات کے باوجود اپنی اس آزادی کا عملی مظاہرہ کیا جو کبھی ناقابلِ تصور تھی۔ ایران میں خواتین […]
جنگ زدہ یوکرین نے روسی ڈرونز سے بچاؤ کے لیے ایک حیران کن حربہ اختیار کر لیا ہے۔ فرانس میں سمندری مچھلیاں پکڑنے والے عام ماہی گیری کے جال اب یوکرین کے آسمانوں میں روسی ڈرونز کو پھنسانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ یوکرین نے روسی ڈرونز کے حملوں سے بچنے کے لیے […]
افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ اگر کسی تاجر نے پاکستان کے راستے برآمدات یا درآمدات جاری رکھیں، تو […]
سعودی عرب نے صحت کے شعبے میں خواتین نرسوں کے لیے نئے مواقع فراہم کیے ہیں، پاکستانی نرسیں اس پیشکش کا حصہ بن سکتی ہیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن خواتین کے لیے ہے جنہوں نے بیچلر آف سائنس نرسنگ کی ڈگری حاصل کی ہو اور عمر چالیس سال سے کم ہو۔ پرومٹرک لائسنسنگ […]