پی ٹی آئی گروپوں  میں ہزار اختلاف، خان اندر ہی رہے پر سب متفق  ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گروپوں  میں ہزار اختلافات ہیں لیکن  خان اندر ہی رہے، اس پر  پر سب متفق  ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پختونخوا کی حکومت عمران خان کے لیے رہائی فورس بنائے گی،  مگر دہشت […]

عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کےلیے بلا تعطل اور پائیدار توانائی کی فراہمی ناگزیر ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ہدایت دی ہے کہ عدالتی انفراسٹرکچر میں موجود باقی ماندہ خلا کی نشاندہی کر کے انہیں جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کے لیے بلا تعطل اور پائیدار توانائی کی فراہمی ناگزیر ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت […]

پاکستانی معروف اداکارہ کا اپنی طلاق سے متعلق ’یوٹرن‘

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق سے متعلق یوٹرن لیتی ہوئی نظر آئیں۔ سارہ عمیر پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا۔ ان کا پہلا سیریل 2008 میں پی ٹی وی کے لیے ’تھورا سا آسماں‘ […]

بھارت مسلمانوں کیخلاف اسرائیلی ماڈل اپنا رہا ہے، الجزیرہ کی چونکا دینے والی رپورٹ

دوحہ: عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی موجودہ حکومت اسرائیل کے سیکیورٹی اور انتظامی ماڈل سے متاثر پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، جن کے اثرات خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر پر مرتب ہو رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان […]

سینٹری سب انسپکٹرکی تنخواہ روکنے کا کیس، عدالت کا مدعی علیہان کی عدم حاضری پر اظہار برہمی

سندھ ہائیکورٹ میں سینٹری سب انسپکٹرکی تنخواہ روکنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ٹاؤن میونسپل کمشنر ناظم آباد اور ٹاؤن چیئرمین کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت نے دونوں کی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ ایس ایس پی سینٹرل کوہدایت جاری کی گئی کہ دونوں افسران کو […]

یورپی ممالک کا غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا اعتراف

یورپی ممالک نے غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا کھل کر اعتراف کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اٹلی، اسپین اور یونان کے وزرائے داخلہ سے اہم ملاقات ہوئی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چاروں وزرا نے روم میں غیر […]

واٹر کارپوریشن کے ریٹائرڈ افسر کی واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

واٹر کارپوریشن کے ریٹائرڈ افسر زاہد خان کی واجبات کی عدم ادائیگی کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری وکیل کا کہنا تھا کہ درخواست گزار کی سروس بک میں علیحدہ  علیحدہ تاریخ پیدائش لکھی ہیں، سروس بک درخواست گزار کی کسٹڈی […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت

ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت  کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراضات دور کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے […]

ایف آئی اے کی کارروائی، 6 ہزار مربع گز کی قبضہ کردہ جائیدادیں واگزار کرالی گئیں

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اور متروکہ وقف املاک بورڈ نے جمشید کوارٹرز میں غیرقانونی قبضہ کردہ جائیدادیں واگزار کرالی ہیں۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اور متروکہ وقف املاک بورڈ نے جمشید کوارٹرز میں کارروائی کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ملکیتی 3 ارب سے زائد کی قبضہ کردہ 2 […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون کے پہلے میچ میں آج ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل آئیں گے۔ دونوں ٹیمیں گروپ مرحلے کے چاروں میچز کے بعد سپر ایٹ کے اپنے اپنے […]