نئی دہلی کی وزیراعلیٰ پر حملہ کیوں کیا؟ ملزم نے حیران کن وجہ بتادی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والے ملزم نے انوکھی وجہ بیان کردی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نئی دہلی ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والے ملزم راجیش خمجی نے پولیس کو بیان میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے خواب دیکھا، جس میں ایک کتا بھگوان کی […]

ایشیا کپ رائزنگ اسٹار: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوحا میں شیڈول ایونٹ کے دوسرے ناک آؤٹ میچ میں سری لنکا اے ٹاس جیت کر پاکستان شاہینز کو پہلے بلے بازی کا دعوت دے دی۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش […]

اہم قانون سازی، حکومت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز  کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 27 نومبر کو طلب کیے جانے کا امکان ہے اور حکام کی جانب سے  دونوں ایوانوں کے اجلاس ایک ساتھ طلب کرنے پر […]

وزیراعظم سے شرجیل میمن کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر برائے اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال […]

کوہستان کرپشن اسکینڈل، گرفتار 3 ملزمان کی پلی بارگین کیلئے درخواست

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس میں گرفتار تین ملزمان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پلی بارگین کی درخواستیں دے دیں۔ نیب ذرائع کے مطابق تین ملزمان نے نیب کو 15 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کی درخواستیں  جمع کرائی ہیں تاہم نیب خیبرپختونخوا (کے پی) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 28 نومبر کو ہو گا، جس […]

واٹس ایپ میں بڑی خامی کی نشان دہی، اربوں صارفین خطرے میں

سیکیورٹی ماہرین نے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک بڑی خامی کی نشان دہی کی ہے جس نے دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد صارفین کے فون نمبرز کو افشا کر دیا ہے۔ پرائیویسی کے اس نقص کو سائبر مجرمان استعمال کرتے ہوئے مشہور ایپ پر موجود صارفین کی شناخت اور ان […]

ضمنی انتخابات کیلئے فوج اور سول فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے پاک فوج، سول فورسز اور مقامی پولیس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی نے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 218(3) اور آرٹیکل 220 کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار […]

ایپل کا نیا اسکینڈل؟ مہنگے ترین آئی فون کا رنگ اتر گیا

سوشل میڈیا پر چند روز سے ایک دعویٰ گردش کررہا ہے، جس میں ایک صارف نے شکایت کی ہے کہ اس کے آئی فون 17 پرو میکس (کاسمک اورنج) کا رنگ صرف چند سستے ویٹ وائپس سے صاف کرنے پر ختم ہوگیا۔ یعنی ایک ہزار ڈالر سے زیادہ قیمت کا فون پینٹ شدہ کھلونے کی […]

ریڈ لائن بی آر ٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلئے عملی فیصلے کیے گئے ہیں، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبےکو تیزی سے مکمل کرنے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے اور منصوبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے عملی فیصلے کیے گئے ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ایشین ڈیولپمنٹ […]

گرین لائن منصوبے پر وفاقی حکومت میئر کراچی کے خدشات دور کرنے میں کامیاب

گرین لائن منصوبے پر وفاقی حکومت میئر کراچی کے خدشات دور کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے وفاقی حکومت کے ترجمان بیرسٹر راجہ انصاری اور پی آئی ڈی سی ایل کے وفد نے ملاقات کی۔ میئرکراچی مرتضٰی وہاب نے کہا کہ گرین لائن بس منصوبے کا کام شروع کرکے بروقت مکمل کریں، پی آئی ڈی […]