بلوچستان کے ضلع پشین میں آٹا کی تقسیم کے دوران غریب خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، خاتون پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پشین کے علاقے کلی کربلا میں آٹا تقسیم کے دوران ایک خاتون آٹا کا تھیلا بیٹے کو دے کر دوبارہ لائن میں لگی تو انتظامیہ کی جانب […]
سندھ کے علاقے جیکب آباد میں قتل سے متعلق جرگہ میں فریقین پر ایک کروڑ 89 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ جیکب آباد کےعلاقے قادر پور میں 4 افراد کے قتل سے متعلق جرگہ ہوا، جس میں فریقین پر مجموعی طور پر ایک کروڑ اناسی لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ خاندانی ذرائع […]
سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی، آج نیوز نے اشرف طائی کی علالت کی خبر دی تھی۔ سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کو محکمہ کھیل نے 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ ڈائریکٹر کھیل اسد اسحاق نے گھر جاکر اشرف طائی […]
سینیٹ کے اجلاس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ٓہے کہ تحریک عدم اعتماد کو روکنے کی کوشش شرمناک تھی۔ آرٹیکل 6 نہ لگانے کا فیصلہ سیاسی تھا۔ اپوزیشن رہنما شبلی فراز نے کہا کہ وزیرقانون کو یاد نہیں سندھ ہاؤس میں منڈی لگی تھی، چئیرمین سینیٹ کے الیکشنز غیر قانونی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم […]
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بارڈر سے چینی افغانستان اسمگل نہیں ہو رہی بلکہ برآمد ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ شوگر کی مانیٹرنگ کے لیے ایف بی آر نے مکینزم تیار کیا ہے۔ پاکستانی وزیر خزانہ کی سعودی […]
یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم عثمان ججہ کو گجرانوالہ کی ایف آئی اے عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ملزم کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم عثمان ججہ کو ایف آئی اے کی عدالت میں پیش کیا […]
وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے، امن کے حصول تک ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتا۔ ملک میں میکرواکنامک استحکام آیا ہے۔ شرح نمومیں اضافہ اب ترجیح ہے۔ ریلوے کی مکمل ٹرانسفارمیشن ناگزیر ہے۔ وزیراعظم […]
مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد کو آج دوبارہ طلب کیا تھا جس پر رہنماؤں سمیت دیگر افراد پیش ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ، پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن، شاہ فرمان اور اسد قیصر اور پی […]
رمضان المبارک کی برکتیں ہر لمحہ اپنی رحمتیں بکھیر رہی ہیں، اور ان ہی روح پرور ساعتوں میں آج کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن کا آغاز ہوا۔ ہمیشہ کی طرح، سدرہ اقبال نے اپنی خوشگوار مسکراہٹ اور پُراثر انداز میں پروگرام کا آغاز کیا، جس سے ماحول میں ایک مثبت توانائی بھر گئی۔ پروگرام کا پہلا […]
خام اسٹیل کی مارکیٹ میں مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے انکوائری مکمل کرکے کارٹل بنانے والے سپلائرز کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق، خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا گیا۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹیل […]