رادھیکاراجے گایکواڈ کو ہندوستان کی سب سے زیادہ ترقی پسند مہارانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ ان کی شادی بڑودہ کے اعزازی مہاراجہ اور گائیکواڑ خاندان کے شاہی اولاد سمرجیت سنگھ گائیکواڑ سے ہوئی ہے۔ رادھیکاراجے کا تعلق ریاست وینکانیر کے شاہی خاندان سے ہے۔ انہوں نے بڑودہ کے شاہی خاندان میں شادی کی۔ […]
افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ وحشیانہ حملہ […]
منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نےغزہ میں جاری نسل کشی کو مغربی کنارے تک پھیلادیا، سلامتی کونسل کو اسرائیل جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔ جنگ کو نہ روکا تو طاقتور ریاستوں کی بدترین فطرت بے نقاب ہوجائے گی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل […]
خلیفہ چہارم حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یوم شہادت آج ملک بھرمیں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا، کراچی میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا۔ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں پر اختتام […]
کراچی میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی، کشمنر کراچی کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن کمشنرجاری کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کےمطابق دفعہ ایک سو چوالیس یوم علی کے موقع پرسیکیورٹی اقدامات کے تحت عائد کی گئی۔ شہر کے تینوں اضلاع میں موٹر سائیکل […]
کوئٹہ شہر میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر نگرانی اہم ترین شاہراہ کی تعمیر جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ روڈ جو کڈنی سینٹر سے شروع ہو کر ایئرپورٹ روڈ سے جڑتا ہے، کل 3.7 کلومیٹر طویل ہے۔ اس میں سمنگلی روڈ پر کڈنی سینٹر کے سامنے ایک کلومیٹر طویل فلائی اوور […]
کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ریلی نکالی، ریلی کے باعث سڑک کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات سامنا کرنا پڑا تاہم سڑک کھولنے سے انکار پر پولیس نے لاٹھی چارج، آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا، جس میں 10 مظاہرین زخمی جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی […]
رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگیا، ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے، رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگیا جبکہ شب قدر کو تلاش کرنے کے لیے آج 21 ویں شب کو شب بیداری بھی کی […]
بنوں تھانہ ہوید کی حدود علاقہ درے خلے میں نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق بنوں تھانہ ہوید کی حدود علاقہ درے خلے میں نامعلوم شرپسندوں نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل نصراللہ کو قتل کردیا جبکہ ان کا کمسن بیٹا زخمی ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس […]
پاکستان اور سعودی عرب میں عید الفطر ایک ہی روز ہونے کا قوی امکان ہے جس کی ماہرین فلکیات نے بڑی پیشگوئی کردی ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظرآنے کا امکان نہیں۔ پاکستان میں 30 مارچ کو چاند واضح دیکھا جاسکے گا۔ 30 مارچ کو دنیا […]