کراچی، ایس آئی یو پولیس کا سرجانی ٹاؤن میں بھتہ خور سے مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

 شہر قائد میں سی آئی اے کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو)  پولیس کی جانب سے سرجانی ٹاؤن کے علاقے جیلانی گوٹھ میں بھتہ خور گروہ کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی جسکے بعد ایس آئی یو اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ […]

گلوبل وارمنگ،ساحلی شہر ڈوبنے کے خطرات

ہماری دنیا اس وقت ڈوب رہی ہے اور اس کے ڈوبنے کی رفتار بہت تیز ہے ۔ ہمارے ساحلی شہر ڈوب رہے ہیں اس کی وجہ گلوبل وارمنگ ہے۔ 1880 سے لے کر 2015تک کے 135سالوں میں امریکی موسمیاتی ادارے کے مطابق سمندر میں پانی کا لیول 21سے 24سینٹی میٹر بلند ہو چکا ہے ۔ […]

غزہ میں صحافیوں کا قتل، سچائی کا قتل ہے!

امریکا ،یورپی ممالک، مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں کوئی بھی ملک اور حکمران آزاد صحافت اور آزاد منش صحافیوںکو پسند نہیں کرتا ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک کی جمہوریتیں اور جمہوری حکمران اپنے ہاں صحافیوں اور میڈیا کو آزادانہ طور پر کچھ نہ کچھ کہنے اور لکھنے کی آزادیاں […]

امن کی جانب پہلا قدم

مشرق وسطی کی ڈرامائی پیش رفت محمد اسمعیل میرٹھی کے اس شعر پر صادق آتی ہے  ؎ یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا جس تیزی سے یہ سب کچھ ہوا ہے، اس سے لگتا تو یہی ہے کہ سیٹی بجی اور کھیل شروع ہو گیا لیکن […]

ملکی وقار اہم یا سیاست

پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں پہلا موقعہ ہے کہ عالمی سطح پر ملک کو جتنی اہمیت ملی ہے اور 2025 میں دنیا میں ہمارے ملک کا جو وقار بلند ہوا ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی جب کہ بدقسمتی سے ملک میں اس کی کوئی قدر نہیں کی جا رہی اور […]

بھارتی ہرزہ سرائی کا صائب جواب

پاکستان نے بھارت کی ہرزہ سرائی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے بیانات غیر ذمے دارانہ ہیں، جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق اور اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں اگر کوئی مہم جوئی کی گئی تو پاکستان بغیرکسی ہچکچاہٹ کے بھرپور اور […]

ٹرمپ کا امن منصوبہ لمحہ فکریہ!

دنیا میں دو بڑے تنازعات کشمیر اور فلسطین نے عالمی امن اور انسانی حقوق کے احترام کے آگے بڑے سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ گزشتہ نصف صدی سے زائد عرصہ گزر گیا لیکن مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کا کوئی قابل قبول حل آج تک تلاش نہ کیا جا سکا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد […]

بلتستان داستان (دوسرا حصہ)

جوں جوں ہم درہِ بابو سر سے چلاس کی جانب بڑھ رہے تھے، توں توں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا تھا۔ اترائی میں تو کوسٹر سست رفتار تھی ہی مگر جب سڑک سیدھی ہوگئی، تب بھی ہماری کوسٹر دھیمی ہی رہی۔ معلوم ہوتا تھا کہ ہماری کوسٹر کا ڈرائیور کچھوے اور خرگوش کی […]

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کرتے ہوئے ملک بدر کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی وزارت خارجہ نے بتایا کہ غزہ کے امدادی سامان لے کر جانے والے صمود فلوٹیلا کے حراست میں لیے گئے ارکان میں سے مزید 29 کو رہا کردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں […]

منفی موسمی تغیرات: سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں پاکستان پانچویں نمبر پر

موسمیاتی تبدیلی ایک عالمی مسئلہ ہے جس کا اثردنیا بھر کے مختلف خطوں پر پڑ رہا ہے۔ پاکستان بھی اس سے متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ لیکن ہمارے ہاں اس خطرناک صورتحال سے نمٹنے پر دھیان نہیں دیا جا رہا۔ کیا ہمیں خواب غفلت سے جگانے کے لیے مزید ہولناک تباہی کاانتظار کرنا پڑے […]