پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے امن و امان پر خصوصی توجہ دینے اور قومی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، دہشت گرد بلوچستان اور خیبرپختونخوا سرگرم ہیں۔ لاہور میں […]
حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اے آئی چیٹ باٹ ”چیٹ جی پی ٹی“ (ChatGPT) کے باقاعدہ اور زیادہ استعمال کرنے والے افراد میں تنہائی بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کو لانچ […]
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے خلاف نسلی ریمارکس پر تنازع میں پھنس گئے۔ اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران انڈین پریمیئر لیگ کے کمنٹیٹر ہربھجن سنگھ نے انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے بارے میں نسلی تعصب پر مبنی الفاظ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ واحد شخص ہیں جو یوکرین جنگ ختم کرا سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس تنازع کو مزید خراب ہونے سے روکنے کی کوششیں کچھ حد تک قابو میں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو دیر گئے ائیر فورس ون پر آؤٹ کِک کے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور کسانوں کو معیاری بیج کی فراہمی سے ملک میں زرعی انقلاب لایا جاسکتا ہے جبکہ آج بھی پاکستان کی آبادی کا تقریباً 65 فیصد حصہ دیہاتوں میں زندگی گزار کر پاکستان کے لیے اناج پیدا کرتا ہے۔ […]
پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولوراڈو کے سٹیٹ کیپیٹل میں اپنی پانچ سالہ پرانی تصویر پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’بدترین‘ قرار دیا اور پورٹریٹ بنانے والے پر جان بوجھ کر اپنی شکل بدلنے کا الزام عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کولوراڈو میں کیپیٹول کی عمارت […]
زحل، جو ہمارے نظام شمسی کا چھٹا سیارہ ہے، اپنے حیرت انگیز حلقوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ حلقے برفیلے ذرات اور چھوٹے چٹانی ٹکڑوں پر مشتمل ہیں، جو صدیوں سے ماہرین فلکیات اور خلائی شوقین افراد کو مسحور کرتے آئے ہیں۔ تاہم، گزستہ روز زحل کے مشہور حلقے زمین والوں کی نظر سے […]
لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے ڈکیت میاں بیوی کو گرفتار کرلیا، دونوں میاں بیوی علی الصبح دفاتر جانے والوں کی ریکی کرکے ان کے ساتھ واردات کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق لاہور میں 50 سے زائد وارداتیں کرنے والے میاں بیوی ڈکیت پکڑے گئے، گرفتار ملزمان افتخار اور آمنہ […]
خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولوں میں 16 ہزار 454 خالی آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 67 ہزار افراد نے ملازمت کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرادیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کی 16 ہزار 454 خالی آسامیوں کے لیے 8 لاکھ 67 ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروا دی ہیں۔ سرکاری ٹیسٹنگ ایجنسی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے واضح کر دیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کسی بھی قسم کی معافی کا کوئی امکان نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عمران خان سے […]