پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میں شکست کے ساتھ اپنی ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کردیا۔ اتوار کو کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ کے کپتان نے […]
لاہور ہائیکورٹ نے ریپ یا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت بائیولوجیکل (حیاتیاتی) والد کی ذمہ داری قرار دے دی جبکہ عدالت نے قرار دیا کہ بائیولوجیکل والد بچے کے خرچ کا ذمہ دار ہوگا، اگر خاتون عدالت میں بچے کی بائیولوجیکل حیثیت ثابت کر دے تو ٹرائل کورٹ بچے کا خرچ […]
القاعدہ کے بانی اور بدنام زمانہ دہشت گرد اسامہ بن لادن، جو 11 ستمبر 2001 کے امریکہ میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا، 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد، پاکستان میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک خفیہ آپریشن میں مارا گیا تھا۔ یہ آپریشن اس وقت کے امریکی صدر براک اوباما […]
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانع نے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے اس حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ طالبان کے اندرونی ذرائع کے مطابق سراج الدین حقانی کا […]
بولی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اور ان کے والد، سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان کے درمیان ہمیشہ سے ایک منفرد مگر پیچیدہ رشتہ رہا ہے۔ اگرچہ آج دونوں کے درمیان گہری محبت اور مضبوط تعلق ہے، لیکن ماضی میں خاص طور پر سلمان کی نوجوانی کے دنوں میں ان کے رشتے میں کشیدگی بھی […]
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں پاکستان کو تقریباً 3 ارب روپے کے نقصان کا بھارتی میڈیا کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ایک بڑے مالی مسائل کا سامنا ہے۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر پی سی بی کو تقریباً 3 […]
مقبوضہ جموں و کشمیر میں واقع ہندوؤں کیلئے مقدس شہر کٹرہ میں ہوٹل کے اندر شراب نوشی کے الزام میں مشہور سوشل میڈیا شخصیت اورہان اواترامانی المعروف ”اوری“ سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اوری اور دیگر افراد نے کٹرہ کے ایک ہوٹل میں شراب پی، […]
میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد کی ترقی کے لیے 100 ارب روپے کے پیکج اور وفاق سے مالی مدد مانگ لی۔ مرتضی وہاب نے گورنر سندھ کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ کراچی پورٹ تک سڑکوں کی مرمت کے لیے 35 ارب روپے درکار ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گورنر […]
شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بقاخیل میں سی ٹی ڈی نے بنوں میں کانسٹیبل […]
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کربات کی، بھارت پاکستان میں اپنی دہشت گردی چھپا نہیں سکتا، پاکستان مخالف بھارتی بیانہ دو طرفہ ماحول کو خراب کرتا ہے۔ بھارتی وزیراعظم […]