پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا ون ڈے میچز ٹی 20 میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش ٹیم اب 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے، دونوں […]

فیصل قریشی کی بیٹی جنید جمشید کو دیکھ کر کیوں رونے لگی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنی بیٹی کی جنید جمشید سے ملاقات کا ایک دل چسپ واقعہ شیئر کیا۔ فیصل قریشی، جو اس وقت ایک نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہے ہیں، نے گلوکار ہارون شاہد کے ساتھ پروگرام میں گفتگو […]

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے یہاں دوسرے ننھے مہمان کی آمد متوقع

بالی ووڈ کے سپر اسٹار رنبیر کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے اپنے دوسرے بچے کی آمد کے امکانات کی طرف اشارہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، رنبیر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ جلد ہی اپنے جسم پر ایک […]

کراچی میں بھتہ نہ دینے پر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

کراچی میں اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ اور سی آئی اے نے بھتہ نہ دینے پر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی شعیب میمن کے مطابق، یہ ملزمان بھتہ خوری میں ملوث ایک گینگ کے کارندے ہیں جنہوں نے نیو کراچی میں پان کی دکانوں اور دیگر ٹھیلے والوں […]

صحافی فرحان ملک کیخلاف ریاست مخالف وڈیوز بنانے کا الزام، عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

صحافی فرحان ملک کے خلاف ریاست مخالف وڈیوز بنانے کے الزام میں عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، درخواست پر سماعت عید کی تعطیلات کے بعد ملتوی کر دی گئی۔ صحافی فرحان ملک کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورت میں ہوئی جہاں عدالت نے درخواست پر فریقین […]

سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا خواب پورا ہوا، اے آر مروگادوس

مشہور ہدایت کار اے آر مروگادوس، جو“ گجنی“ اور ”ہالیڈے“ جیسی کامیاب فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، پہلی بار سلمان خان کے ساتھ فلم سکندر میں کام کر رہے ہیں۔ یہ فلم 30 مارچ 2025 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر، مروگادوس نے سلمان خان سے […]

تمیم اقبال سینے میں درد کے باعث ہسپتال میں داخل

بنگلہ دیش کے سابق کرکٹر اور محمڈن اسپورٹنگ کلب کے کھلاڑی تمیم اقبال کو ڈھاکہ پریمیئر لیگ (DPL) کے ایک میچ کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ واقعہ محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان ہونے والے میچ […]

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا دوسری شادی کا فیصلہ، دُلہن کون ؟

ایمازون کے بانی جیف بیزوس نے دوسری شادی کافیصلہ کرلیا، وہ اور ان کی منگیتر لورین سانچیز اس موسم گرما میں اٹلی کے شہر وینس میں شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ یہ شادی منگنی کے دو سال بعد ہو رہی ہے دونوں نے مئی 2023 میں منگنی کی تھی ،اس سے قبل […]

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی کارروائی، قیمتیں چیک کرتے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار

ضلعی انتظامیہ لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے نشتر ٹاؤن سے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو گرفتارکر لیا۔ نوسربازوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروا دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار کر لیے۔ جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو تحصیل نشتر ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا۔ تینوں نوسر بازخود کو پرائس […]

پراپرٹی ٹیکس معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا، آئی ایم ایف کا تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان کا پراپرٹی ٹیکس معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا ہے، آئی ایم ایف نے جائیداد کی لین دین پر ٹیکس میں کمی کی درخواست پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین پر ٹیکس میں کمی کی […]