بہت سے سوشل میڈیا صارفین ٹیک جائنٹ ایلون مسک کو ایلین قرار دیتے ہیں اور ان کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے انہیں کسی اور سیارے کی مخلوق سے تشبیہ دیتے ہیں۔ اب ان کی ایک اور تازہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں کھانے […]
پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو لوٹ لیا گیا، مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ملزمان گرفتار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین […]
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی نمائندگی کرنے والی فرنچائز کراچی کنگز نے باضابطہ طور پر سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارن رکو پاکستان سپر لیگ 2025 کے 10 ویں سیزن کے لیے کپتان مقرر کردیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرینچائز کراچی کنگز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا کے مایہ […]
امریکا اور یورپ میں برڈ فلو کا خطرہ بڑھنے لگا جو مویشیوں کے بعد انسانوں کو بھی متاثر کرنے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانوں سے انسانوں تک برڈ فلو کی منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شمال میں فارم پر بھیڑ میں برڈ فلو پایا گیا، برڈ فلو پھیلنے […]
جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جنوبی وزیرستان جنوبی وزیرستان اپر کے مختلف مقامات پر کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان راستوں پر کرفیو نافذ رہے […]
عراق میں رمضان کے دوران دو ٹیموں کے درمیان ’محبس‘ نامی ایک قدیم کھیل کھیلا جاتا ہے، جس میں ایک انگوٹھی ایک کھلاڑی کے مُٹھی میں چھپائی جاتی ہے، جبکہ باقی افراد اسے ڈھوندنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کھیل کو عراقی خاص طور پر رمضان میں کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق محبس […]
اسرائیل کی مرکزی جیل میں 18 سالہ اتمار گرین برگ امریکی فوجی وردی پہنے بیٹھا تھا، جبکہ ٹی وی پر ہالی وڈ کی فلم ”امریکن سنائپر“ چل رہی تھی۔ تاہم گرین برگ کوئی فوجی نہیں، اور یہ واحد وردی ہے جو اس نے کبھی پہنی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”سی این این“ کے مطابق […]
کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق ہوگئی، جنم لینے والا نومولود بھی دم توڑ گیا۔ کراچی میں ایک اور المناک حادثہ پیش آیا، جہاں ملیر ہالٹ بس اسٹاپ کے قریب ایک اور موٹرسائیکل سوار خاندان ہیوی ٹریفک کی زد میں […]
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے امن و امان پر خصوصی توجہ دینے اور قومی معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی عروج پر ہے اور سیاست تقسیم کا شکار ہے، دہشت گرد بلوچستان اور خیبرپختونخوا سرگرم ہیں۔ لاہور میں […]
حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اے آئی چیٹ باٹ ”چیٹ جی پی ٹی“ (ChatGPT) کے باقاعدہ اور زیادہ استعمال کرنے والے افراد میں تنہائی بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب نے مشترکہ طور پر کی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کو لانچ […]