میچ ریفری کیخلاف آئی سی سی کو دیر سے خط: پی سی بی ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں خلاف ورزی کرنے والے میچ ریفری کے خلاف دیر سے خط لکھنے پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ کو معطل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو گزشہ روز بھارت کے خلاف میچ کے دوران پیدا […]

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

بھارتی آبی جارحیت کے بعد بپھرے دریاؤں نے اپر پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب میں بھی تباہی کی داستان رقم کردی، جلال پور پیروالا کے قریب دونوں اطراف سیلابی پانی کے بہاؤ سے ملتان سکھر ایم فائیو (M-5) موٹروے کو بھی نقصان پہنچا، جس کا ایک حصہ بہہ گیا، جس کے بعد موٹروے کو ٹریفک […]

وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر کو تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری

کابینہ ڈویژن نے یکم جنوری 2025 سے لے کر 30 جون 2025 تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کر دیا ہے۔ کیلنڈر سال 2025 کی پہلی ششماہی مدت میں وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری کو قیمتی تحائف ملے جب کہ چیف آف آرمی اسٹاف، ایئر چیف اور چیف آف نیول اسٹاف کو […]

جڑواں شہروں کے درمیان جدید تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ، فاصلہ کتنے منٹ میں طے ہوگا؟

وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے راولپنڈی کے درمیان جدید اور تیز رفتار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر ریلویز کے درمیان منصوبہ جلد از جلد مکمل کرنے پراتفاق کرلیا گیا۔ پیر کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان تیز رفتار ٹرین چلانے […]

سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق 2021 کی مبینہ آڈیو لیک پر کمیشن تشکیل دینے کی درخواست خارج کردی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں کیس کال ہونے پر درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش […]

پاک بھارت میچ میں نامناسب رویہ: پی سی بی کا آئی سی سی سے میچ ریفری کو ہٹانے کا مطالبہ

ایشیا کپ ٹی 20 کے پاک بھارت ٹاکرے میں میچ ریفری کے نامناسب رویے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025 کے پاک بھارت ٹاکرے کے دوران میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے غیر […]

اسرائیل کو اپنے کیے کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا؛ دوحہ اجلاس سے قبل قطری وزیراعظم کا بیان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دوحہ میں منعقد ہونے والے عرب لیگ اور دیگر اسلامی ممالک کے مشترکہ اجلاس سے قبل اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عرب اور دیگر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ اسرائیل کے […]

ہیلمٹ یا ٹوپی پہننا واقعی بال گرنے کا سبب بنتا ہے؟ حقیقت یا مفروضہ

بال گرنے کا مسئلہ آج کل بہت سے لوگوں کے لیے پریشان کن بن گیا ہے۔ برسوں سے، بہت سے لوگ بالوں کے گرنے کی وجوہات کے بارے میں قیاس آرائیاں کرتے رہے ہیں، خاص طور پر وہ لوگ جو اکثرہیلمٹ یا ٹوپی پہنتے ہیں، ان کا خیال ہے کہ یہی ان کے بالوں کے […]

روس نے مغربی پابندیوں سے بچنے کے لیے لین دین بارٹر ڈیل پر کرنا شروع کردیا

یوکرین جنگ کے بعد مغربی ممالک کی سخت پابندیوں نے روس کی معیشت کو نئے راستے تلاش کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اب روس نے ایک پرانے طریقے ’بارٹر ٹریڈ‘، یعنی چیز کے بدلے چیز کے لین دین، کو دوبارہ زندہ کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق […]

دو مختلف سمندر، ایک ساتھ ہوکر بھی الگ الگ، قدرت کا کرشمہ یا سائنسی معمہ؟

دنیا بے شمارعجائب اور قدرتی کرشمات سے بھری ہوئی ہے۔ بعض مناظر ایسے ہوتے ہیں کہ دیکھنے والا اپنی آنکھوں پر یقین نہیں کر پاتا۔ سائنس کی ترقی نے اگرچہ کئی قدرتی معجزات کی گتھیاں سلجھا دی ہیں اور قدرت کے کئی راز آشکارا کردیے ہیں مگر کچھ قدرتی مظاہر اپنی پراسراریت کے باعث آج […]