مشہور چینی گلوکار، اداکار اور ماڈل یو مینگ لانگ 37 سال کی عمر میں ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ بیجنگ کے ضلع چاؤیانگ میں پیش آیا۔ اداکار دو روز قبل اپنے ایک دوست کے گھر دعوت میں گئے تھے۔ رات کا کھانا کھانے کے […]
نیویارک کے میئر کے امیدوار زہران ممدانی نے کہا ہے کہ میں اگر میئر بنا تو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا۔ زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی امریکا میں گرفتاری ظاہر کرے گی کہ نیویارک عالمی قوانین پرعمل کرتا ہے۔ اس سے قبل بھی […]
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کے ایک اور اسپیل کے برسنے کی نوید سنادی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون کا سلسلہ 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روزتک کراچی کا موسم گرم و مرطوب رہے گا تاہم شہر میں بوندا […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارائیں کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ بطور میزبان ناظرین کے سامنے آرہی ہیں۔ ان کا نیا چیٹ شو ”ٹو مچ وِد کاجول اینڈ ٹوئنکل“ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ”ٹو مچ وِد کاجول اینڈ ٹوئنکل“ بلاشبہ اس سال کے سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والے […]
روس میں 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز گئی جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کے روز روس کے مشرق بعید میں کامچٹکا کے ساحل پر 7.4 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق […]
اگر آپ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے کانوں میں لگے چھوٹے چمکدار موتی دیکھے ہیں تو یہ کوئی زیورات نہیں بلکہ ایئرسیڈنگ ہوتی ہے۔ یہ طریقہ بظاہر نیا لگتا ہے لیکن دراصل صدیوں پرانی ایک چینی طریقہ علاج سے لیا گیا ہے۔ آج کل لوگ ماضی کے مقابلے میں اپنی صحت اور تندرستی پر […]
امریکا نے 32 اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے جس پر چین نے سخت مذمت کی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے حوثیوں کی فنڈ ریزنگ، اسمگلنگ اور حملوں کی کارروائیوں میں مدد فراہم کرنے والے 32 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پابندیوں کی زد […]
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے نوجوان اداکار اور موسیقار ثمر جعفری نے ایک انٹرویو میں اپنے خوابوں کے بھارتی کو اسٹارز اور پسندیدہ پروجیکٹس کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ثمر جعفری حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے میزبان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اپنے […]
پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں داخل ہو گیا ہے۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ سیلاب کے باعث بالائی سندھ میں کچے کے درجنوں گاؤں ڈوب گئے ہیں۔ گھوٹکی میں کچے کے 20 سے زائد دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ کندھ کوٹ میں کچے کے 80 فیصد علاقے سیلاب […]
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر 9 ستمبر کو کیے گئے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ یورپی وزرائے خارجہ کا کہنا ہے کہ حملہ قطر کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسرائیلی کارروائی امن معاہدے کو خطرے میں ڈال سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر […]