اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ امریکا سمیت سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان نے اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کا مذمتی بیان برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا تھا […]
برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو بغاوت کی سازش کا مجرم قرار دیتے ہوئے انہیں 27 سال اور تین ماہ قید کی سزا بھی سنادی ہے۔ برازیلین سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے چار ججز نے سزا کے حق میں فیصلہ سنایا جبکہ ایک جج نے انہیں تمام الزامات سے بری […]
بھارتی صوبہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ڈاکوؤں سے بچنے کے لیے خاتون رکشے سے لٹک گئی۔ جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر لدھیانہ میں خاتون آٹو ڈرائیور کے بھیس میں مسلح ڈاکوؤں سے خود کو بچانے کے لیے آٹو رکشہ سے لٹک گئی۔ […]
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے اجلاس پر اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید ہونے والے افراد کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق شرکاء نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور نم آنکھوں کے ساتھ شہدا کو سپرد خاک کیا۔ رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ ہر […]
تھائی سفاری پارک میں سیاحوں کے سامنے زو کیپر کو شیروں نے زندہ کھا لیا۔ آج صبح تھائی لینڈ میں خوفزدہ سیاحوں کے سامنے ایک زو کیپر کو شیروں کے جھنڈ نے زندہ کھالیا۔ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے بنکاک میں سفاری ورلڈ کے کھلے انکلوژر میں جب زو کیپراپنی جیپ سے باہر […]
ایشیا کپ ٹی 20 کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے 144 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 18 ویں اوور میں حاصل کیا۔ بنگلادیش کی جانب سے کپتان لٹن داس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ […]
امریکی ایف بی آئی نے چارلی کرک کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کیلئے1 لاکھ ڈالرکا انعام اعلان کردیا۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایف بی آئی نے چارلی کرک کے قتل میں ملوث شخص کی تصاویر جاری کیں اور قاتل کی شناخت کے لیے 1 لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا۔ کرک مشہور […]
ایشیا کپ ٹی 20 کے تیسرے میچ میں ہانگ کانگ نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظبی میں جاری میچ میں بنگلادیش کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز اسکور کیے۔ ہانگ کانگ کی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائن الیون کی برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امریکا کو 11 ستمبر 2001 کے حملے کبھی نہیں بھولیں گے اور جو بھی امریکا پر حملہ کرے گا، ہم اسے چن چن کر نشانہ بنائیں گے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق نائن الیون کے سانحے کی یاد […]
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سیلاب اور بارشوں سے وسیع پیمانے پر نقصان ہوا ہے، اس لیے آئندہ مون سون کی ابھی سے تیاریاں کرنا ہوں گی تاکہ مزید نقصانات سے بچا جا سکے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتایا کہ پانی کے بہاؤ میں تیزی اور […]