مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 4100 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی […]

ہالی ووڈ اداکار ڈوین ”دی راک“ کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا

ہالی ووڈ کے معروف اداکار و سابق ریسلر ڈوین جانسن ’دی راک‘ کے نئے روپ نے سب کو حیران کردیا، انہوں نے اپنا وزن کافی کم کرلیا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز میں وینس فلم فیسٹیول کے دوران ڈوین جانسن کو ان کی نئی فلم ’دی اسمیشنگ مشین‘ کے ورلڈ پریمیئر پر ان کے مداح […]

’اسرائیلی جارحیت پر قطر کے ساتھ کھڑے ہیں‘، وزیراعظم کی امیرِ قطر سے اظہارِ یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے قطر پر اسرائیل کے حالیہ حملے کے بعد اظہارِ یکجہتی کے لیے دوحہ کا ایک روزہ ہنگامی دورہ کیا، جہاں ان کی ملاقات امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے 9 ستمبر کو دوحہ پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے […]

کراچی میں لرزہ خیر قتل کی واردات، ایک گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے بھٹائی آباد میں قتل کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک گھر سے 3 خواتین کی گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ ایک لڑکی، خاتون اور مرد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں زخمی ماموں اجے ملوث ہے، شبہ ہے اس […]

چینی الیکٹرک وہیکلز ٹیکنالوجی عالمی آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟

جرمن آٹو ساز کمپنی آؤڈی نے اعتراف کیا ہے کہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) کی صنعت نے یورپی مینوفیکچررز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایس اے آئی سی آؤڈی سیلز اینڈ مارکیٹنگ کے صدر اسٹیفن پوئٹزل نے کہا کہ 2021 میں چینی زیکر 001 ماڈل نے یورپی مارکیٹ کو حیران […]

پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفے آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی ارکان کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو تحریک انصاف کی جانب سے مزید استعفے آگئے ہیں۔ پی ٹی […]

دوحہ پر اسرائیلی حملہ: وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای قطر پہنچ گئے، محمد بن سلمان کی آمد متوقع

قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر عالمی سطح پر اہمیت اختیار کرگیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان قطر پہنچ چکے ہیں جب کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا بھی آج دوحہ کا دورہ متوقع ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہبازشریف […]

آریان خان کا سنگنگ ڈیبیو، دلجیت دوسانجھ کے ساتھ دھماکہ خیز گانا ریلیز

بالی وُڈ کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے اور ابھرتے ہدایتکار آریان خان نے اپنے نئے نیٹ فلکس شو ”دی بیڈز آف بالی وُڈ“ کے تیسرے گانے ”تینو کی پتہ“ کے ذریعے گلوکاری کے میدان میں پہلا قدم رکھ دیا ہے، جس نے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کو حیران کر دیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق […]

پاکستان کے ایک اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر عثمان خان شنواری کے بعد ایک اور لیفٹ آرم فاسٹ بولر وقاص مقصود نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کے لیے واحد ٹی 20 انٹرنیشنل کھیلنے والے 37 سالہ فاسٹ بولر وقاص مقصود نے جمعرات کو انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا […]

پاکستان میں ریسکیو ٹیم کی کشتیوں پر لے جانے والی بارات کی ویڈیو وائرل

پاکستان میں شادیوں کو سماجی لحاظ سے بہت اہمیت دی جاتی ہے اور لوگ مشکل حالات کے باوجود بھی شادی کی خوشیوں کو منانے سے باز نہیں آتے۔ کووِڈ کے دنوں میں بھی بہت سے لوگ انفیکشن کے خطرے کے باوجود شادیوں میں شریک ہوتے رہے اور اب سیلاب کے دوران یہ بارات اس روایت […]