پنجاب میں تین دریاؤں کے ریلوں کا رخ ملتان کی جانب ہے اور پی ڈی ایم اے نے آئندہ تین دن انتہائی اہم قرار دیے ہیں۔ حکام کے مطابق شیرشاہ بند پر پانی کا بہاؤ برقرار ہے تاہم بند توڑنے کا فیصلہ فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے، ضرورت پڑنے پر بریچ کرنے یا […]
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قطر پر حملے کے جواز میں نیا بیانیہ اپناتے ہوئے اسے امریکا کے 11 ستمبر کے بعد القاعدہ اور اسامہ بن لادن کے خلاف کارروائیوں کے مترادف قرار دیا ہے۔ صیہونی وزیراعظم کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ جس طرح امریکا نے افغانستان میں القاعدہ کو اور پاکستان […]
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ملک بھر میں کلائمٹ اور ایگری کلچر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں رواں برس مون سون اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر میں کلائمیٹ ایمرجنسی اور زرعی […]
ایشیا کپ کے دوسرے میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں یو اے ای کو 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ یو اے ای کی پوری ٹیم 13 اعشاریہ 1 اوورز میں صرف 57 […]
پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے منگل کے روز قطر پر فضائی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان قطر کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ و سینیٹر اسحاق ڈار […]
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کے قتل کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ سامنے آگئی ہے جس نے موت کے معمہ کو مزید گہرا کر دیا۔ میڈیکو لیگل رپورٹ کے مطابق مقتولہ کی تمام ہڈیاں صحیح سلامت تھیں جبکہ جسمانی اعضا دستیاب نہ ہونے کے باعث موت کی حتمی وجہ سامنے نہ […]
پاکستان میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کے لیے بڑا سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کو امداد پہنچانے اور ریسکیو کرنے کے لیے جدید ایئرلفٹ ڈرون حاصل کرلیا۔ یہ اپنی نوعیت کی ملک کی پہلی ایمرجنسی ایئرلفٹ ڈرون سروس قرار دی جارہی ہے۔ یہ ڈرون دو سو کلوگرام تک وزنی […]
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 19 ڈرون مار گرائے ہیں، جو یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے دوران پولش حدود میں گھس آئے تھے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یوکرین جنگ کے دوران کسی نیٹو ملک نے براہِ راست فائرنگ کی ہے۔ […]
کراچی میں ڈمپر اور بھاری گاڑیاں آئے دن کس بےدردی سے انسانوں کو کچل دیتی ہیں۔ اورہمارا ردِعمل یا رویہ اس سلسلے میں کیا ہوتا ہے، اس کے بعد غم و غصے سے بھرے عوام کبھی ڈمپرز کو آگ لگا دیتے ہیں، کبھی سڑکوں پر ہنگامہ کرکے املاک کو جلاتے ہیں، مگر یہ احتجاج ہمیشہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی فضائی حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کیا نہ کہ ان کی انتظامیہ نے، قطر جیسے قریبی اتحادی پر یکطرفہ حملہ امریکا یا اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کو اسرائیل نے […]