کراچی میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے۔ گلشن حدید، سپر ہائی وے، نوری آباد اور دیگر علاقوں ٹھٹھہ، میرپورخاص، نوری آباد، گھگھر پھاٹک اور کراچی کے مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر سندھ میں مون […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، سری لنکا اور افغانستان کی ٹرائی سیریز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پہلی بارٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹرائی سیریز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہو گی۔ 17 نومبر کو پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان […]
معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ جوکہ اسکردو میں ریچھ کے حملے سے زخمی ہوگئی تھیں، ان کی ٹیم نے گلوکارہ کی صحت سے متعلق پہلا باضابطہ بیان جاری کردیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری بیان کے مطابق قرۃ العین بلوچ حال ہی میں بلتستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے جامع ڈیزاسٹر ریسپانس سروسز (سی […]
روسی ڈرون اور میزائل حملوں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف میں پہلی بار مرکزی سرکاری عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں عمارت کی چھت اور بالائی منزلوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حملے میں ایک شیر خوار بچے سمیت تین افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یوکرینی […]
سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب سے پنجاب میں 56 افراد جاں بحق اور 42 لاکھ سے زائد متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ریلیف اور ریسکیو آپریشن صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا ہے۔ سینیئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال پر تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا […]
دبئی پولیس ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی۔ اس بار تعریفوں کے پل باندھے ہیں بھارت کے معروف یوٹیوبر ’مدن گووری‘ نے، جن کے چینل کے آٹھ ملین سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ کہانی کچھ یوں ہے کہ مدن گووری دبئی ایئرپورٹ سے چنائے کے لیے فلائٹ پر سوار ہوئے تو انہیں دورانِ پرواز […]
معروف سینئر ڈرامہ نگار و شاعر خلیل الرحمٰن قمر نے اپنے ڈراموں پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ بلاوجہ میرے تمام پراجیکٹس پر تنقید کرتے ہیں، جن میں نادیہ خان، عتیقہ اوڈھو اور مرینہ خان شامل ہیں۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے […]
لیاقت پور میں دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ نوروالا شہر کا زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانی گھروں اور اسکول میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث فصلیں زیر آب آگئی ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے اموات کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔ نوروالا […]
مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس کی دنیا میں گوگل کا ”جیمنائی“ سب سے نمایاں ناموں میں شمار ہوتا ہے۔ مگر ایک حالیہ رپورٹ نے والدین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی حفاظت پر کام کرنے والی تنظیم کامن سینس میڈیا کا کہنا ہے کہ جیمنائی […]
چونیاں تھانہ آلہ آباد کی حدود مائی رابو میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول انٹرنیشنل کبڈی پلئیر ناصر پہلوان میچ کھیلنے کے بعد واپس اپنے گاؤں حویلی لکھا آرہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے گاڑی روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے […]