پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم گزشتہ دنوں پاکستان اور بیرونِ ملک مسلسل کنسرٹس کر رہے ہیں اور اپنی شاندار آواز اور پرفارمنس سے مداحوں کو دل جیت رہے ہیں۔ فی الحال وہ کینیڈا میں اپنے فینز کو محظوظ کر رہے ہیں۔ کینیڈا میں مقیم بھارتی نژاد صحافی فریدون شہریار کو دیے گئے ایک […]
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے جس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) کا بیان سامنے آیا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سعودی عرب کے قریب سمندر میں سب میرین کیبلز کٹ گئی ہے، جس ک باعث سب میرین نظام جزوی طور […]
ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص نے 6 ستمبر کی یاد تازہ کی ہے، اگلی بار اسکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا۔ یوم دفاع پر مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغر خان کے چاک و چوبند دستے نے مزار قائد […]
بولی وُڈ کی دو بڑی فلمیں ٹائیگر شروف کی ایکشن سے بھرپور باغی 4 اور وویک اگنی ہوتری کی سیاسی ڈرامہ فلم دی بنگال فائلز 5 ستمبر 2025 کوبھارتی سنیماوں میں ایک ساتھ ریلیز ہوئیں اور باکس آفس پر آمنے سامنے آگئیں۔ دونوں فلموں سے بڑی توقعات وابستہ تھیں، مگر ان کے ابتدائی نتائج خلاف […]
ملک بھر میں جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم اور یوم دفاع جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ہر جانب سبز پرچموں کی بہار ہے۔ ذکر مصطفیٰ ﷺ سے فضا معطر ہے۔ جشنِ عید میلادالنبی کے موقع پر دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس […]
مون سون بارشوں کے دسویں اسپیل کا آج سے آغاز ہوگا۔ اسلام آباد اور پنجاب میں سات سے نو ستمبر تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پنجاب سیلابی صورتحال کی لپیٹ میں ہے وہیں مون سون بارشوں پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ نیشنل […]
پاکستان کے معروف اور متنازع ڈیجیٹل کریئیٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ سےعلیحدگی کی گردش کرتی افواہوں کے باعث خبروں میں رہے۔ تاہم، ان تمام خبروں کی حقیقت آخرکار سامنے آگئی ہے۔ 7.3 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب حال ہی میں اپنے […]
بھارتی حکومت نے آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد ایک بار پھر پاکستان پر جھوٹے الزامات کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں ہزیمت کے بعد بھارتی میڈیا نے ایک اور من گھڑت ڈرامہ پیش کیا ہے۔ بھارتی فالس فلیگ کا نیا ایڈیشن، پاکستان مخالف پروپیگنڈا ایک بار پھر بے […]
برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے اپنی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ڈیوڈ لامی کو ڈپٹی وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی جسٹس سیکریٹری شبانہ محمود کو نیا وزیر داخلہ مقرر کر دیا۔ بی بی سی کے مطابق کابینہ میں یہ تبدیلیاں ڈپٹی وزیر اعظم اینجلا رینر کے پراپرٹی […]
سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال سے قبل جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کے نام ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں انہوں نے چھ اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس صاحب، آپ کے بعد سب سے سینئر جج ہونے کے ناطے ادارے […]