وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے اجلاس کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک ترک تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے […]

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال سنگین، 2200 دیہات زیر آب، 20 لاکھ افراد متاثر، اموات 33 ہوگئیں

بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے اور موسلادھار بارشوں کے باعث پنجاب کے 3 بڑے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہوگئی، جس کے سبب 2200 دیہات زیر آب آنے سے سیکڑوں مویشی ہلاک اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں جبکہ سیلاب کے باعث 20 لاکھ افراد […]

سندھ میں 8 یا 9 لاکھ کیوسک پانی آیا تو کچے کا پورا علاقہ ڈوب جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سپر فلڈ سے نمٹنے کے لیے تیاری مکمل کرلی، امید ہے پانی 9 لاکھ کیوسک سے زیادہ نہیں ہوگا، سندھ میں سپر فلڈ کے دوران 9 میں سے 6 خطرناک مقامات کی نشاندہی کرلی، دریائے سندھ میں 8 یا 9 لاکھ کیوسک پانی آیا […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا

ملک بھر میں شدید بارشوں کے پیشِ نظر دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے یکم ستمبر تا 3 ستمبر تک سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دریائے ستلج، بیاس، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا امکان […]

وزیرآباد: بروقت طبی امداد نہ ملنے پر سیلاب میں پھنسی خاتون کے 3 نومولود جاں بحق

وزیرآباد میں سیلابی کی تباہ کاریاں جاری ہے وہیں ضلع سوہدرہ کے علاقے رانا میں سیلاب کے باعث راستوں کی بندش نے ماں کی گود اُجاڑ دی۔ ذرائع کے مطابق وزیرآباد کے علاقے سوہدرہ میں سیلاب کے باعث راستوں کی بندش کی وجہ سے حاملہ خاتون نے راستے میں ہی تین بچوں کو جنم دے […]

مجھے ’غدار کا بیٹا‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے جومیرے لئے نہایت تکلیف دہ ہے: اذان سمیع

پاکستانی گلوکار و اداکار ’اذان سمیع خان‘ نے حال ہی میں اپنے والد، معروف گلوکار ’عدنان سمیع‘ کے ماضی کے فیصلوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مسلسل تنقید کا سامنا کرنے پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بار بار ’غدار کا بیٹا‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے جو ان […]

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری، 411 اموات ریکارڈ

پرووینشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں، اربن اور فلش فلڈ کے باعث نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق صوبے میں اب تک مختلف حادثات میں 411 افراد جاں بحق جبکہ 258 زخمی ہوگئے۔ پرووینشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے […]

وزیراعظم کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاک چین جوائنٹ لیب منصوبوں کو فعال کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنے میں مدد ملے گی، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان میں موجود بین الاقوامی میڈیکل سینیٹر اور چین پاکستان جوائنٹ لیب جیسے منصوبوں کو مزید فعال بنایا جائے اور اس ضمن میں چین اور پاکستان کی […]

صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کا نیا قانون سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ قانون میں شفافیت اور […]

بھارتی اداکارہ کا ساتھی اداکار کے نامناسب انداز سے چھونے پر فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

بھوجپوری فلم انڈسٹری میں ایک نیا تنازع زیرِ بحث بن گیا ہے، جہاں معروف گلوکار و اداکار پَون سنگھ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں ساتھی اداکارہ انجلی راگھو کو نامناسب انداز میں چھوا اور مزاق کیا۔ یہ واقعہ پَون سنگھ کے نئے گانے ’سَیّاں سیوا کرے‘ کی پروموشنل […]