راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، 4 افراد قتل

راولپنڈی کے علاقے بھون میں قتل کی سنگین واردات پیش آئی ہے، جہاں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی کے علاقے بھون، تھانہ کہوٹہ کی حدود میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد جان کی بازی […]

لاہور میں سی سی ڈی کی زیر حراست ملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا

لاہور میں سی سی ڈی کی زیر حراست ملزم مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔ نواب ٹاؤن کے علاقے میں پولیس زیر حراست ملزم کو ریکوری کے لئے لیکر جا رہی تھی۔ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں سی سی ڈی پولیس کی زیر حراست ملزم قاسم علی مبینہ مقابلے کے دوران ہلاک ہو گیا۔ ذرائع […]

لاہور میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا، ماں اور شیر خوار جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا۔۔ حادثے میں ماں اور شیر خوار بچہ جاں بحق جبکہ خاندان خاتون کا شوہر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔ لاہور کے راوی پل پر افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل […]

ٹرمپ کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طبی معائنے سے متعلق ترجمان وائٹ ہاؤس کا بیان سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹانگوں میں سوجن اور ہاتھوں پر نیل کے نشانات کا معائنہ کرایا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے صدر ٹرمپ نے اپنی ٹانگوں کا معائنہ اور […]

قلات میں فائرنگ: شہید قوالوں کے 6 زخمی ساتھی خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی منتقل

قلات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے قوالوں کے 6 زخمی ساتھیوں اور دیگر افراد کو سندھ حکومت کے خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ سے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے، حادثے میں جاں بحق قوالوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ محکمہ اوقاف و مذہبی امور سندھ کے رہنما […]

بھارتی نرس کی پھانسی کی سزا پرعملدرآمد مؤخر کرانے والے مفتی شیخ ابوبکر احمد کون ہیں؟

یمن میں حکام نے بھارتی نرس نمیشا پریا کی سزائے موت پر عملدرآمد مؤخر کر دیا ہے اور اِس اہم پیش رفت کے تناظر میں بھارت کے ’مفتی اعظم‘ 94 سالہ کانتھاپورم ابوبکر مسلیار (جنھیں شیخ ابوبکر احمد کے نام سے جانا جاتا ہے) کا خصوصی کردار ہے۔ رپورٹ کے مطابق یمن میں بھارتی نرس […]

امریکا کا ’کرپٹو ویک: بٹ کوائن نئی بلندیوں پر کیسے پہنچا؟

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 1,21,207 امریکی ڈالر کا ہندسہ چھو لیا۔ ماہرین کے مطابق اس غیر معمولی اضافے کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کرپٹو انڈسٹری کے لیے کھلی حمایت اور امریکی کانگریس میں جاری ”کریپٹو ویک“ ہے۔ […]

مصنوعی ذہانت: فلم سازوں کے لیے انقلاب یا خطرہ؟

فلم سازی کے میدان میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایک انقلابی قوت بن کر ابھری ہے، جہاں صرف ٹیکسٹ پرامپٹس کے ذریعے قریب حقیقت ویڈیوز بنانا ممکن ہو چکا ہے۔ گوگل کے نئے ویڈیو جنریشن ماڈل VEO3 کے بعد فلم سازی اب صرف ہالی وڈ اسٹوڈیوز یا بڑے بجٹ والوں تک محدود نہیں رہی ہے۔ […]

پاکستان کے محمد آصف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ بحرین میں کھیلے گئے آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں آصف نے بھارتی کیوئسٹ چندرا کو 2-4 کے اسکور سے دھول چٹائی۔ انڈر 17 کیٹیگری میں حسنین اختر نے بھی […]

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات مزید بڑھ گئے

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات مزید بڑھ گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی سیٹ کے لیے امیدوار پی ٹی آئی ضلع پشاور کے صدر عرفان سلیم نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مشیر بنائے جانے کی پیشکش ٹھکرا دی۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت خیبر […]