کوشش جاری ہے نیو یارک کی فلائٹ بھی شروع ہو، اگلا مرحلہ پی آئی اے کی نجکاری ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) پر یورپی یونین کی جانب سے عائد کردہ تاریخی پابندی کا خاتمہ شہباز شریف کی حکومت کی ایک بڑی کامیابی ہے، اور اس سنگِ میل کو عبور کرنا قومی وقار کی بحالی […]

ورزش سے پہلے توانائی بڑھانے والے جادوئی فوڈ کومبوز کھائیں

صحت مند زندگی کا راز صرف متوازن غذا میں نہیں بلکہ باقاعدہ ورزش میں بھی پوشیدہ ہے۔ روزانہ تھوڑی سی جسمانی سرگرمی نہ صرف آپ کو چاق و چوبند رکھتی ہے بلکہ ذہنی سکون، بہتر نیند اور مضبوط قوتِ مدافعت کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔ فٹنس کوئی مشکل ہدف نہیں، بلکہ یہ ایک ایسا سفر […]

ساہیوال: بھارتی لڑکیوں کے ذریعے ہنی ٹریپ، تین نوجوان تھائی لینڈ بلا کر اغوا

بھارتی لڑکیوں کے ذریعے سوشل میڈیا پر پاکستانی نوجوانوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر بیرونِ ملک بلا کر اغوا کرنے کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آ گیا۔ ساہیوال سے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کو تھائی لینڈ بلوا کر اغوا کر لیا گیا، اغواکاروں نے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کر دیا ہے۔ […]

فیصل بینک اور اسمارٹ 1-ٹیک کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک اشتراک

فیصل بینک لمیٹڈ اور جدید فن ٹیک کمپنی اسمارٹ 1-ٹیک (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ اور مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز (MSMEs) کے لیے محفوظ، کیش لیس ادائیگی کے نظام کے قیام کے حوالے سے اسٹریٹجک شراکت داری طے پا گئی ہے۔ یہ شراکت داری فیصل بینک کی فن ٹیک پارٹنرشپ کے […]

چالیس ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں لاپتہ، وفاقی وزیر مذہبی امور کا انکشاف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ہزار پاکستانی زائرین عراق، شام اور ایران میں لاپتہ ہو چکے ہیں۔ وزیر مذہبی امور کے مطابق اگر حکومت پاکستان کے پاس مکمل ریکارڈ موجود ہوتا تو یہ معلوم کرنا ممکن ہوتا کہ ان میں سے ہر شخص کہاں گیا۔ سردار یوسف نے […]

فیس بک نے جعلی پروفائلز کا صفایا کر دیا

سال 2025 کے پہلے چھ ماہ کے دوران، فیس بک (میٹا) نے پلیٹ فارم پر جعلی اور نقل شدہ مواد کے خلاف ایک بڑی ڈیجیٹل صفائی مہم شروع کی، جس کے تحت ایک کروڑ سے زائد جعلی پروفائلز کو ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ یہ تمام پروفائلز معروف شخصیات یا مشہور مواد تخلیق کرنے والوں کا […]

بیونسے کا نیا گانا ریلیز ہونے سے پہلے ہی چوری ہوگیا

دنیا کی مشہور پاپ گلوکارہ بیونسے کے نئے اور ابھی تک ریلیز نہ ہونے والے گانے چوری ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب بیونسے کے کوریوگرافر کرسٹوفر گرانٹ نے ایک کرائے کی گاڑی میں اہم سامان رکھا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق 8 جولائی کو اٹلانٹا میں گاڑی کے اندر چوری […]

پیاسے پودوں کی آوازیں، جدید سائنس نے قدرت کے ایک اور حیرت انگیز راز کو بے نقاب کر لیا

جدید سائنس نے ایک اور قدرتی راز کو کھولا ہے جس میں پودوں کی حیرت انگیز آوازوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کی پروفیسر ہلڈا یونیم اور ان کی ٹیم نے ایک دلچسپ تحقیق کے ذریعے یہ ثابت کیا ہے کہ جب پودے یا درخت پانی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں، […]

برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی

برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ نے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اصلاحاتی اقدامات کے بعد کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اب پاکستانی ایئرلائنز برطانیہ کے لیے پروازیں چلانے کی […]

نامعلوم شخص کی انوکھی حرکت، بالی ووڈ اسٹارز کی بلڈنگ میں گھس کر لفٹ پھنسا دی

ممبئی پالی ہِل کے پوش علاقے میں واقع معروف رہائشی عمارت ’سندھو پیلس‘، جہاں بالی ووڈ کی معروف شخصیات جیسے کریتی سینن اور جاوید جعفری مقیم ہیں، حال ہی میں ایک حیران کن واقعے کا مرکز بن گئی۔ ایک نامعلوم شخص نے عمارت میں داخل ہو کر لفٹ کے اندر بھاری پتھر رکھ دیے، جس […]