وزیر داخلہ محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، ویزا سہولیات پر اتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے اور پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا خصوصاً ورک ویزا میں آسانیاں پیدا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ محسن نقوی کی وزارت داخلہ یو اے ای […]

موسمیاتی بحران سے پگھلتے گلیشیئرزآتش فشاں کومزید تباہ کن بنا سکتے ہیں، نئی سائنسی تحقیق

حالیہ تحقیق میں سائنسدانوں نےخبردار کیا ہے کہ کائنات میں موسمیاتی بحران کی وجہ سے گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا عمل آتش فشاں کے پھٹنے کی رفتار کی شدت اور تواتر کو بڑھا سکتا ہے۔ اس تحقیق کے نتائج پراگ میں ہونے والی گولڈشمڈ کانفرنس میں پیش کیے گئے، جس نے عالمی سطح پر […]

کراچی: تاجر برادری کا 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو اضافی اختیارات دیے جانے پر پاکستان کی تاجر برادری نے شدید ردعمل دیتے ہوئے 19 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تاجر اور صنعتکار برادری کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے نئے اختیارات کاروباری ماحول کو مزید خراب کر رہے ہیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس […]

سندھ پاکستان کی توانائی کا مرکز ہے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے توانائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پاکستان کی انرجی باسکٹ ہے اور صوبے کو قدرت نے فاسل فیول سے لے کر قابل تجدید توانائی تک بے شمار وسائل سے نوازا ہے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں پیدا ہونے والی 70 […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانیہ کے وزیر خارجہ نے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، اور عوامی روابط کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ […]

پاکستان اور روس کے درمیان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاہدہ، پروٹوکول پر دستخط

پاکستان اور روس نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت کرتے ہوئے پروٹوکول پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت کراچی میں واقع پاکستان اسٹیل ملز کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا، جس سے نہ صرف صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ ملکی معیشت کو بھی تقویت ملے […]

جوار: طاقتور اور غذائیت سے بھرپور اناج جو روزانہ کھانا چاہیے

جوار، جو کہ ایک قدیم اور غذائیت سے بھرپور اناج ہے، آج کل جدید غذا کے رجحانات میں دوبارہ مقبولیت حاصل کر رہا ہے۔ یہ گلوٹن فری اناج نہ صرف توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ پروٹین، فائبر اور اہم معدنیات جیسے آئرن اور میگنیشیم سے بھی بھرپور ہے۔ کافی کا جادو: بلیک ہیڈز سے نجات […]

شبلی فراز پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز دل کی تکلیف کے باعث پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بدستور زیر علاج ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی دل کی شریانوں میں رکاوٹ پائی گئی ہے جس کے باعث انہیں ہارٹ اٹیک کا خطرہ لاحق ہے۔ ذرائع کے مطابق دل کی مرکزی شریانوں میں سے […]

محکمہ توانائی خیبرپختونخوا میں 3 ارب کی بے قاعدگیاں بے نقاب

محکمہ توانائی خیبرپختونخوا میں مالی بے ضابطگیوں کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 24-2023 کی رپورٹ کے مطابق محکمہ توانائی میں تین ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مچئی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی جانب سے پیسکو کو فراہم کی جانے والی بجلی کے […]

کافی کا جادو: بلیک ہیڈز سے نجات کا قدرتی اور مؤثر علاج

کیا آپ بھی سیاہ داغوں (بلیک ہیڈز) سے پریشان ہیں؟ تو پھر فکر نہ کریں! آپ کے کچن میں موجود کافی آپ کی جلد کی بہترین دوست بن سکتی ہے۔ کافی نہ صرف آپ کو توانائی دیتی ہے بلکہ یہ ایک شاندار اسکِن ایکسپولیٹر بھی ہے۔ یہ قدرتی طریقہ جلد کے مردہ خلیات کو ہلکے […]