شیرافضل مروت کہتے ہیں سلمان اکرم راجہ کو علیمہ خان کی حمایت حاصل ہے۔ انہیں کی وجہ سے یہ ملاقاتیں کراتے ہیں۔ یہ غلط بیانی اور چغل خوری کرتے ہیں۔ سابق رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کو علیمہ خان کی حمایت حاصل ہے۔ انہیں کی وجہ سے […]
اندرون سندھ کے علاقے سانگھڑ میں تالاب میں ڈوب کر 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ناخوشگوار واقعہ شاہ پور کے قریب پیش آیا، تالاب میں ڈوبنے والی تینوں خواتین کپڑے دھونے گئیں، اسی دوران اچانک ایک خاتون کا پاؤں پھسلنے سے تالاب میں گر گئی ۔ دوسری جانب قریب دو خواتین […]
پنجاب پولیس اسپیشل آپریشنزسیل نے دو سال قبل سیالکوٹ سے اغوا ہونے والی چار سالہ بچی زونیرہ فاطمہ کو کویت سے بازیاب کروالیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس اسپیشل آپریشن کی بڑی کارروائی کرکے 4 سالہ مغویہ زونیرہ فاطمہ کو کویت سے بازیاب کروا لیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اغوا اشتہاری ملزمان بھی کویت […]
فواد چوہدری پی ٹی آئی لیڈرشپ کے خلاف پھٹ پڑے۔ کہتے ہیں شیخ وقاص جیسے لوگوں نے پارٹی بیانیے کو تباہ و برباد کردیا ۔ علیمہ بی بی اور گنڈاپور ایک پیج پر نہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ علیمہ بی بی اور گنڈاپور ایک پیج پر نہیں ہیں، ایک دوسرے […]
سینیٹر ضمیر گھمرو کا کہنا ہے کہ جب ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ فیصلے دے چکی ہے اور پھرایکنک نے بھی اس کی منظوری نہیں دی تھی تو پھر کینال کا کام کیوں شروع کر رہے تھے؟ کیا پنجاب حکومت کسی دوسرے ملک سے آئی ہے یا قانون سے بالاتر ہے؟ صحافی ذوالفقار مہتو نے کہا […]
انسان کے سر پر کتنے بال ہوتے ہیں، یہ جاننے کے لیے نوجوان نے اپنا سر منڈوا لیا۔ دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو ناممکن کو ممکن بنانے کے لیے اپنے تئیں کوئی نہ کوئی کارنامہ انجام دینے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں، ایسا ہی اس نوجوان نے بھی کیا اور اپنے […]
پشاور کے علاقے تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود چارخانہ روڈ پر گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے ملزم نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں چارخانہ روڈ پر گھریلو ناچاقی پر شوہر نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے […]
سینئرتجزیہ کارمرتضٰی سولنگی کہتے ہیں کہ تمام گروہ موجودہ سیاسی انتظام کے بینیفشریز ہیں اور اس سے مستفید ہو رہے ہیں، اسے میں سیاسی اداکاری ہی کہوں گا، اینکر پرسن امیرعباس کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی نظام کمزور کیا اس کو کھوکھلا کیا جبکہ اینکرپرسن ثنا مرزا نے کہا کہ ایم کیو […]
سابق وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔ نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے منسک سے لندن کے لوٹن ایئر پورٹ پہنچے، نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔ سابق وزیراعظم لوٹن ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ روانہ ہو گئے، نواز شریف لندن […]
ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا عمان میں آغاز ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، جو مثبت رہا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ مسقط میں امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں ایرانی وفدکی قیادت وزیرخارجہ عباس عراقچی نے […]