ایک حالیہ امریکی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ آم کا باقاعدہ استعمال دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، خاص طور پر ان خواتین میں جو موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر جیسے مسائل کا شکار ہیں۔ یہ تحقیق خاص طور پر 50 سے 70 سال کی خواتین […]
پشاور میں تین کمسن بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے اور دو کو قتل کرنے کے جرم میں مجرم کو پھانسی کی سزا سنادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جولائی 2022 میں تواتر کے ساتھ تین اتوار کو پیش آنے والے واقعات نے پشاور شہر کو ہلا کر رکھ دیا ۔ 3، 10 اور 17 […]
سوشل میڈیا صارفین کی نظر سے اکثر بھارتی سیاستدانوں کے وہ بیانات ضرور گزرتے ہوں گے جن میں وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کے تانے بانےدراصل قدیم بھارت سے ملتے جلتے ہیں اورایسے دعوے بھارتی کے کئی بڑے رہنماوں سمیت خود وزیراعظم مودی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اب سیاستدانوں اور رہنماوں […]
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 20 سے 23 جون کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، […]
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ تہران نے ماسکو سے کسی قسم کی فوجی مدد کی درخواست نہیں کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹ پیٹرز برگ میں انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ماضی میں روس نے ایران کو فضائی دفاعی […]
ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بحرین میں جاری ایونٹ میں چائنیز تائپے کی فلپائن کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے ناک آؤٹ مرحلے میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں فلپائن کو 1-3 سے شکست دی تھی، جس کے […]
ایران کی جانب سے ’اسرائیل کے دل پر‘ اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی صبح اسرائیل پر متعدد بیلسٹک میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں اب تک 65 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جن میں سے 3 کی […]
ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ نوجوان جو سوشل میڈیا، موبائل فون یا ویڈیو گیمز کو نشے کی حد تک استعمال کرتے ہیں ان میں خودکشی کی سوچ یا رویوں کا خطرہ عام نوجوانوں کی نسبت دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔ یہ مطالعہ چار سال تک جاری رہا اور اس میں […]
سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار دے دیا۔ سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف نے پہلگام حملے کے حوالے سے ناکامی کا اعتراف کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سابق بھارتی انٹیلیجنس چیف امرجیت سنگھ دولت کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ […]
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دینے کے خلاف نظرثانی کیس کی سماعت آج بروز جمعرات جسٹس امین الدین کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نے کی، اس دوران کنول شوذب کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت میں اپنے دلائل پیش کئے۔ دوران سماعت، سلمان اکرم راجہ […]