پاکستان کے ون ڈے کپتان محمد رضوان نے اپنی انگریزی بولنے کی مہارت کی وجہ سے اکثر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بارے میں کھلے دل سے اعتراف کیا۔ نیوزی لینڈ کے دورے کے بعد، رضوان پی ایس ایل کے جاری سیزن کے لیے پاکستان واپس آگئے ہیں جہاں وہ ایک بار پھر […]
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی آج شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، جب کہ درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، جو 13 سے 18 اپریل تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن کے […]
اکشے کمار کی خواہش ہے کہ برطانوی حکومت اور کنگ چارلس فلم ’کیسری چیپٹر 2‘ دیکھیں اور اپنی غلطی کا احساس کریں۔ معروف بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے جلیانوالہ باغ قتل عام کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ تاریخ ہمیں وہ نہیں بتاتی […]
میکسیکو میں ایک حیران کن سائنسی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک خاتون نے ایسے بچے کو جنم دیا ہے جسے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ کے ذریعے ماں کو منتقل کیا گیا۔ یہ دنیا کا پہلا بچہ ہے جو اس جدید طریقہ کار سے پیدا ہوا ہے۔ جس ماں کا ذکر یہاں کیا […]
جب کسی طیارے میں اُڑان سے قبل یا لینڈنگ سے چند لمحے پہلے کیبن کی لائٹس مدھم کی جاتی ہیں تو باقاعدہ فضائی سفر کرنے والے مسافر فوراً سمجھ جاتے ہیں کہ اب اُڑان کا وقت قریب ہے یا جہاز زمین پر اترنے والا ہے۔ اگرچہ یہ عمل عمومی طور پر قبول کیا جاتا ہے، […]
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ تھانہ ہنجروال کی حدود میں 10 سالہ بچی سونیا، مبینہ طور پر اپنی مالکن نوشین فرخ اور اس کے شوہر فرخ بٹ کے تشدد سے جاں بحق […]
امریکہ کے خلائی تحقیقات کا ادارے ناسا نے خلا میں انسانی فضلے کو ٹھکانے لگانے سے متعلق آئیڈیاز دینے والوں کیلئے 3 ملین ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔ دراصل سائنسدان چاند پر خلابازوں کے فضلے، پیشاب اور قے کو طویل خلائی مشنوں یا مفید چیز میں تبدیل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی تلاش […]
جب ہم بالی ووڈ کے سنہری دور کا ذکر کرتے ہیں تو سب سے پہلے 40اور 50 کی دہائیاں ذہن میں آتی ہیں۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ایک کے بعد ایک شاہکار فلمیں بنیں، اور اس دور نے کئی ایسی اداکاراؤں کو جنم دیا جنہوں نے جلد ہی اپنی خوبصورتی اور اداکاری کے بل […]
دہلی میں زلزلے سے بھی خطرناک ریت کے طوفان نے ہر طرف تباہی مچا دی جس سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔ تیز ہواؤں اور تیز بارش کے ساتھ ایک طاقتور مٹی کے طوفان نے جمعہ کے روز دہلی کے کئی حصوں کو نشانہ بنایا، جس سے کئی علاقوں میں ٹریفک روانی متاثر ہوئی جبکہ درجنوں درخت […]
خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس سے حاصل کیے جانے والے تمام اہم سرٹیفکیٹس اور دستاویزات پر فیس عائد کر دی ہے، جس کے بعد کریکٹر سرٹیفکیٹ، کلیرنس، ویزہ پراسیسنگ اور کرایہ داری فارم جیسے معاملات اب مفت دستیاب نہیں ہوں گے۔ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہو گیا ہے۔ نئے […]