پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد منظوری کی صورت میں پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں استحکام آ رہا ہے اور […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے منگل کو ’’ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک ‘‘ جاری کردی۔ رپورٹ میں پاکستان کی موجودہ مالی سال کے لیے معاشی شرح نمو 3.6 فیصد بتائی گئی لیکن وضاحت کی گئی کہ پاکستان کے معاشی اندازوں میں ابھی 2025 کے سیلاب کے اثرات شامل نہیں کیونکہ ان نقصانات کا اندازہ ابھی […]
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم پہلی فتح کی تلاش میں آج انگلینڈ کیخلاف میدان میں اترے گی۔ گزشتہ روز گرین شرٹس کی کولمبو میں ٹریننگ کا سلسلہ بارش کے باعث 2 گھنٹے جاری رہ سکا، نائٹ ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ پرخصوصی توجہ دی گئی۔ بیٹرز اوربولرزکو کوچز نے […]
سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان کھلی عدالت میں جھڑپیں 26ویں ترمیم کے منظور ہونے کے بعد بڑھ گئی ہیں جو اعلیٰ عدلیہ کی اتھارٹی کو مزید کمزور کر سکتی ہیں۔ گزشتہ روز 26 ویں ترمیم کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عائشہ ملک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی […]
یوں لگتا ہے کہ کسی منصوبہ بندی کے تحت ملک کو بدامنی کی آگ میں دھکیلا جارہا ہے۔ یہ کیا ہے کہ وطنِ عزیز کے ہر حصّے میں دنگا، فساد اور جھگڑے پھوٹ پڑے ہیں۔ آزاد کشمیر میں کچھ سکون ہوا، تو ملک کے دوسرے حصّے بدامنی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ملک کے کسی حصّے […]
باقر حسین شافی سرائیکی زبان کے شاعر ہیں۔ ملتان کے ضلع شیر شاہ کے ایک گاؤں میں رہتے ہیں۔ وہ اپنی شاعری میں غریب اور مظلوم لوگوں کی سرگزشت بیان کرتے ہیں۔ ان کے گاؤں کے قریب سے دریائے چناب گزرتا ہے۔ یہ دریا علاقے میں پینے کے پانی کی فراہمی کے ساتھ زمینوں کو […]
ابھی جو میرا آخری مضمون تھا، وہ میں نے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) پر لکھا تھا۔ میرا دل چاہا کہ اسی بات کو آگے بڑھاؤں کیونکہ جب بات انسان اور مشین کے رشتے تک پہنچتی ہے تو پھر شناخت، آزادی اور قیدکا فرق مٹنے لگتا ہے۔ یہی خیال اس نئے مضمون کی بنیاد ہے۔ مجھے […]
جماعت اسلامی کے ایک بزرگ نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ سے غربت کم نہیں ہوئی ہے، اس سے صاف صاف پتہ چلتا ہے کہ موصوف انتہائی سادہ لوح اوربھولے ہیں ۔میرا خیال ہے کہ سب سے پہلے تو ان موصول کی یہ غلط فہمی دورہونی چاہیے کہ آپ سے یہ کس صاحب […]
شہنائی یہ الغورہ کی طرح موسیقی کا اہم ساز ہے اس کے بجانے کے اصول وہی ہیں جو بانسری کے ہیں لیکن اس میں سینے میں طاقت زیادہ درکار ہوتی ہے اسے ترقی دے کر بین باجا بنایا گیا ہے عام طور پر شہنائی کا استعمال شادی وغیرہ میں زیادہ کیا جاتا ہے۔ دف موسیقی […]
بانی پی ٹی آئی جن دنوں وزیر اعظم پاکستان تھے، تب انھوں نے حافظ آباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’میں آلوٹماٹر کی قیمتیں دیکھنے کے لیے سیاست میںنہیں آیا۔‘‘ اس بیان پر ان کے سیاسی مخالفین اور عوامی حلقوں نے سخت تنقید کی تھی مگر ’’بانی‘‘ نے ’’سچ‘‘ […]