چین کا امریکا کو سخت جواب؛ امریکی مصنوعات پر 84 فیصد نیا ٹیرف عائد

بیجنگ: چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ میں ایک نئی شدت آ گئی ہے، جب چین نے امریکی مصنوعات پر 84 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔ یہ ٹیرف کل سے نافذ العمل ہوگا اور اس کا مقصد امریکا کی مصنوعات پر عائد کیے گئے بھاری ٹیرف کا جواب دینا ہے، جس کی […]

شاہ رخ خان دیوالیہ ہو گئے؟ نجومی نے اداکار کے ’منّت‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی

کیا شاہ رخ خان دیوالیہ ہو گئے؟ نجومی نے اداکار کے ’منّت‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی۔ بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے 20 سال میں پہلی مرتبہ اہلیہ اور بچوں سمیت ”منت“ کے نام سے مشہور اپنا گھر چھوڑا جس کے بعد سے اب تک وہ سرخیوں میں ہیں۔ بھارتی میڈیا […]

معدنی ذخائر، سعودی عرب اور پاکستان ارضیاتی سروے میں شراکت داری پر متفق

سعودی عرب اور پاکستان نے ارضیاتی سروے کے شعبے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب جیولوجیکل سروے کے سربراہ انجینیئر عبد اللہ مفطر الشمرانی کا کہنا ہے کہ باہمی تعاون کو تجربے اور علم کی شراکت داری سے آگے بڑھایا جائے گا۔ اسلام آباد اپنے […]

سندھ کے تحفظات جائز سکھر موٹروے جلد تعمیر کرینگے، وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط

حیدرآباد سکھر موٹروے پر سندھ اور وفاق کے درمیان تنازع میں وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا اور یقین دلایا ہے کہ اس کی تعمیر جلد ہوگی۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تحریر کردہ اپنے خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری ذاتی توجہ ہے اور […]

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیر اعظم کو خط لکھا ہے جس میں دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جس میں دوا سازی کے شعبے میں ریگولیٹری خامیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں طبی آلات […]

مسافر ٹرینوں کو مکمل آؤٹ سورس کرنا ٹارگٹ ہے، حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ مسافرٹرینوں کو مکمل آؤٹ سورس کرنا ٹارگٹ ہے، مسافر ٹرینوں میں مسافروں کی تعداد کم ہو رہی ہے، 31 دسمبرتک فریٹ ٹرینوں کی تعداد دوگنا کی جائےگی۔ 10 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان طلب کیا ہے۔ لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا […]

نواز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کی جاتی امرا میں ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنی جماعت کے وفد کے ہمراہ جاتی امرا رائیونڈ میں ملاقات کی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما اور […]

پشاور ہائیکورٹ کا افغان مہاجرین کی شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت کی درخواستیں وزارت داخلہ کو نمٹانے کا حکم جاری کردیا جبکہ عدالت نے مختلف درخواستیں نمٹا کر وزارت داخلہ کو احکامات جاری کردیے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جج جسٹس وقار احمد کی سربراہی میں بینچ نے مہاجر کارڈ سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ۔ سماعت […]

سمرتی ایرانی کی ”کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی 2“ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپسی، ایکتا کپور کی تصدیق

کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی“ کسے یاد نہیں وہ شو ہے جس نے ٹی وی دیکھنے والوں کا انداز مکمل طور پر بدل دیا اور ایک انقلاب کی طرح پورے ملک کو اپنے سحرمیں جکڑ لیا۔ یہ شو ایکتا کپور کی ذہنی تخلیق تھا اور اس نے شائقین کے لیے ایک نیا معیار […]

لہسن کے بارے میں وہ جھوٹ جو بالکل سچ نہیں ہیں

لہسن ہمارے کچن کا ایسا جز بن چکا ہے جس کے بغیر ہم زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ہمارے کھانوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کرتا ہے، چاہے وہ تڑکے ہوں، چٹنی، گریوی، یا اچار۔ اور جب کسی کو نزلہ یا زکام ہو تو ہمارے بزرگ ہمیشہ لہسن کے پرانے علاج […]