سعودی عرب نے اُن خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مملکت میں شراب پر 73 سال سے عائد پابندی ختم کی جا رہی ہے۔ ایک سعودی اہلکار نے پیر کے روز واضح کیا کہ ایسی کوئی پالیسی تبدیل نہیں کی جا رہی۔ یہ خبر سب سے پہلے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی اور کارکنان اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے جمع ہو گئے۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اور ایف سی کی اضافی نفری تعینات کر […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور مثبت معاشی اشاریوں کے باعث ابتدائی اوقات […]
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتعال انگیزی اور ڈمپر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ آفاق احمد سمیت بارہ ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے مقدمے کی تفتیشی فائل عدالت میں پیش نہ کی گئی […]
فلم ’ارجن ریڈی‘ اور ’اینمل‘ سے شہرت پانے والے ہدایتکار سنڈیب ریڈی وانگا ان دنوں اپنی نئی فلم ’اسپرٹ‘ پر کام کر رہے ہیں، جس میں سپر اسٹار پربھاس مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ حال ہی میں فلم کے حوالے سے ایک تنازع نے جنم لیا ہے، جب اداکارہ دیپیکا پڈکون کے فلم سے الگ […]
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، گلیات اور راولپنڈی میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جب کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور خشک موسم متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج اور آئندہ تین روز تک […]
پشاور کے تھانہ داودزئی کی حدود میں واقع ایک گھر میں کچن کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا جہاں گھریلو تکرار کے دوران ملزم نے اپنی بیوی، بہن اور بھائی پر اندھا دھند فائرنگ […]
انفیکشن پھیلانے والے ’ایسپرجیلوس‘ نامی مہلک فنگس کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جو انسانوں، جانوروں اور پودوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ جاری ہے، اور ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اس کے نتیجے میں انفیکشن […]
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پی ٹی آئی کو خبردار کیا ہے کہ عدم اعتماد کے وقت ان کے 20 سے 25 ارکان ساتھ چھوڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے مجوزہ ”غنڈہ ایکٹ“ کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ ایسے کسی […]
کراچی میں کورنگی ساڑھے تین نمبر کے علاقے میں ڈاکوؤں اور شہری کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اور معصوم جان ضائع ہوگئی۔ ڈاکوؤں کی گولی کا نشانہ بننے والی دس سالہ عارفہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکو واردات کے بعد فرار ہو […]